آئین پر فائر نہیں کر سکتے،
آئین کو پھاڑ نے والے لوگوں کے خلاف ہیں ،کیپٹن(ر) صفدر جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پر فائرنگ کی مزمت کرتے ہیں،آئین بنانے اور ان کی تشریح کرنے والوں کے ساتھ ہیں مسلم لیگ (ن) کے رہنما کی احتساب عدالت باہر میڈیا سے گفتگو
پیر 16 اپریل 2018 12:26
(جاری ہے)
پیر کو احتساب عدالت باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران ا نہوں نے کہا کہ جسٹس اعجاز الحسن کے گھر پر فائرنگ کا واقعہ قابل مزمت ہے۔تمام عدالتیں اور جج پاکستان کی امانت ہیں ۔انہوں نے کہا کہ سیاست دان آئین بناتے اور عدالتیں ان کی تشریح کرتی ہیں ۔ انہوں نے کہا ہم آئین پر فائر نہیں کر سکتے،آئین بنانے اور ان کی تشریح کرنے والوں کے ساتھ ہیں ۔ جو آئین کو پھاڑتے اور پھینکتے ہیں ان لوگوں کے خلاف ہیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحت عامہ پر دنیا بھر میں حکومتی اخراجات میں کمی پر تشویش
-
شام: لاپتہ افراد کی تلاش اور متاثرین کی شنوائی پر زور
-
شام: بے گھر لوگوں کو خوراک فراہم کے لیے 250 ملین ڈالر درکار
-
خواجہ آصف 24 گھنٹے فیض حمید کے گھر بیٹھے رہتے تھے
-
سوال یہ ہے کہ اگر 9 مئی کا واقعہ ہوا تھا توپھر مٹی کیسے ڈالی جاسکتی ہے؟
-
عمران خان کو مائنس کرتے ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی اپنی سیاست مائنس ہوگئی ہے
-
نجی پاور کمپنیوں کو 2 سالوں میں 1400 ارب روپے سے زائد کی کیپیسٹی ادائیگیاں کیے جانے کا انکشاف
-
مدارس رجسٹریشن بل پر حکومت اگلے ہفتے کوئی نہ کوئی راستہ نکال لے گی
-
بجلی چوری روکنے کیخلاف حکومت کا کریک ڈاون ناکام
-
9 مئی کا ورد اور تسبیح ن لیگ بار بار پڑھتی رہی لیکن پی ٹی آئی کی مقبولیت مزید بڑھ گئی
-
پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ مذاکرات سے کیا حاصل کر سکتی ہے؟
-
کیا اسلامی ٹچ اور نماز کو سیاست کیلئے استعمال کرنا درست ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.