
آصفہ کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے ‘ ملائکہ نور کا بھارت کیخلاف شدید احتجاج
پیر 16 اپریل 2018 13:12
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں مقیم پاکستانی اداکارہ ملائکہ نور نے احتجاج کے دوران کہا کہ بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہو چکاہے ، بھارت نے زبردستی کشمیر پر اپنا قبضہ مصلحت کر رکھا ہے اور وہاں اپنی سات لاکھ سے زیادہ فوج کو آزادی مہم کو کچلنے کے لئے تعینات کر رکھا ہے اور بھارتی فوج درندے بلا دریغ اسلحے کا استعمال کر کے بے گناہ کشمیریوں کو جان سے مار دیتے ہیں اور عورتوں کی بے حرمتی کے ہزاروں واقعات رونما ہو چکے ہیں مگر عالمی ضمیر اس پر مکمل خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنیوالی تمام تنظیموں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ بھارت پر دبائو ڈالیں کہ وہ کشمیریوں کو ان کی مرضی کے مطابق حق خورد ارادیت دے اور فوری طور پر اپنی فوجیں کشمیر سے نکال لے اور آصفہ بانو کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے ۔مظاہرے میں پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے بھی شرکت کی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام
-
تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
مذاق اڑانے والوں کیلئے روزی روٹی کا ذریعہ بن گئی ہوں ،اداکارہ میرا
-
فنکاروں کو اچانک بہت زیادہ شہرت الجھن میں ڈال دیتی ہے، ہانیہ عامر
-
آئرا خان کی شادی 3 جنوری کو ہوگی ، عامر خان
-
عرفان پٹھان کو 5 سال ڈیٹ کیا، اکشے اور گوتم گمبھیرمیرے پیچھے پڑے تھے، پائل گھوش
-
دریچے فلمز نے پاکستانی ناظرین کے لیے اپنی نئی فلم چکڑ کا ٹریلر جاری کردیا
-
پائل گھوش کا سابق بھارتی کرکٹر کے سا تھ تعلقات کا انکشاف
-
پرابھاس نئی میگا تھرلر فلم ’’سالار ‘‘کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری
-
شاہ رخ کی نئی فلم ڈنکی کا نیا گانا جاری
-
اداکارہ جارجیا نے اربازخان سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی
-
ماہرہ خان ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.