
پپس اور سٹریٹیجک سٹڈیز انسٹیٹیوٹ کے اشتراک سی" 2018ء۔ امریکی جوہری طرزعمل کا جائزہ" کے عنوان سے عوامی مذاکرہ کل ہوگا
اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر منیر اکرم خطاب کریں گے
پیر 16 اپریل 2018 13:34

(جاری ہے)
اس موقع پر اقوام متحدہ میں پاکستان کے سابق سفیر منیر اکرم خطاب کریں گے۔ اس کے علاوہ موضوع کے اعتبار سے اہم شخصیات کو بھی مدعو کیا گیا ہے۔ مذاکرے میں ماہرین کے علاوہ ذرائع ابلاغ کے نمائندے اور دیگر شخصیات بھی شرکت کریں گے۔ مذاکرہ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف پارلیمنٹری سروسز میں دن اڑھائی بجے شروع ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اب انتخابات میں کوئی رکاوٹ نہیں، آئندہ 54 دنوں میں انتخابی شیڈول کا اعلان ہوجائے گا
-
ن لیگ کے رہنما اسلام آباد میں قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
الیکشن کمیشن کو عام انتخابات ملتوی کرانے کے لئے 17 درخواستیں موصول ہوگئیں
-
عام انتخابات کیلئے 17 ارب 40 کروڑ روپے جاری
-
پاکستان - قطر آئی ٹی کانفرنس، قطرمیں پاکستانی آئی ٹی کمپنیوں کی شاندار پذیرائی
-
میری خواہش تھی کہ گورنر سندھ بنوں، اسحاق ڈارکو بھی کہا تھا، مفتاح اسماعیل
-
ن لیگ کے حلقوں میں ترقیاتی کام کیلئے 29 ارب کے فنڈز جاری کیے گئے
-
جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کیساتھ جھڑپ، پاک فوج کا جوان شہید
-
مولانا فضل الرحمان صحیح خدشات اٹھا رہے ہیں، انتخابات کے حالات نظر نہیں آ رہے
-
بلاول بھٹو کی پارٹی رہنماؤں کو ملک بھر میں عام انتخابات کی تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
-
چیئرمین تحریک انصاف اورفواد چوہدری کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت جیل میں ہوگی یا نہیں فیصلہ کل سنایا جائے گا
-
سابق صدرآصف علی زرداری کی پشاورمیں بم دھماکے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.