اس سال ٹیکس وصولی کا ہدف چار ہزار ارب روپے مقر ر ہے ‘ مشیر خزانہ
حکومتی پالیسیوں کی بدولت برآمدات میں 23.9نوفیصد اضافہ ہوا ‘ مفتاح اسماعیل
پیر 16 اپریل 2018 13:53
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ ملک میں سات لاکھ ٹیکس دہندگان ہیں، ٹیکس کے دائرے کو توسیع دینے کے لئے ہر ممکن کوششیں کی جا رہی ہیں اور اس کے لئے جدید ٹیکنالوجی کو بھی بروئے کار لایا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم کے اعلان کا سہرا موجودہ حکومت کے سر ہے اور اس سال ٹیکس وصولی کا ہدف 4ہزار ارب روپے مقر رکیا گیا ہے۔انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت کی دانشمندانہ پالیسیوں کی بدولت برآمدات میں 23.9نوفیصد اضافہ ہوا ہے۔اس سال شرح نمو کا ہدف 5.6فیصد مقرر کیا گیا ہے۔چین پاکستان اقتصادی راہداری کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کے تحت متعدد سڑکیں اور بنیادی ڈھانچے کے ترقیاتی منصوبے مکمل کئے گئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.