بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجاکا 116یوم وفات کل منایا جائیگا

پیر 16 اپریل 2018 13:56

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجاکا 116یوم وفات ..
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے والد جناح پونجاکا 116یوم وفات کل منایا جائیگا جناح پونجا 1850میں پیدا ہوئے ان کے والد پونجا میگھ جی نے اپنے آبائی گائوں بڑی پانیلی کی سکونت ترک کر کے کراچی میں اقامت اختیار کی اوریہاں کاروبار سے منسلک ہو گئے محمد علی جناح ان کے سب سے بڑے بیٹے تھی جناب جناح پونجا کا انتقال 17 اپریل 1902کو ہوا تھا-