
کسٹمز ہیلتھ کیئر سوسائٹی کی ٹیم 3 روزہ دورے پر تھر پہنچ گئی، قحط زدہ علاقے میں 500کنوئیں تعمیر کئے ، مزید ایک سو کی تعمیر کا کام جاری ہے ، ڈاکٹر آصف محمود جاہ
پیر 16 اپریل 2018 13:56
(جاری ہے)
ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے مزید بتایاکہ لاہور کے جہانزیب بلاک علاقہ اقبال ٹائون میں ایک مکمل ہسپتال کئی برسوں سے کام کررہا ہے جبکہ ملک بھر میں 32 کے قریب ڈسپنسریاں قائم کی گئیں ہیں ۔
اس کے علاوہ دس سکول، دس کمیونٹی سنٹرز کے اخراجات بھی سوسائٹی برداشت کررہی ہے۔ میانمار (برما) اور شام کے لاکھوں مسلمانوں کے لئے امدادی اشیاء ترکی سے متاثرین کوپہنچائی جا رہی ہیں۔ اس سے قبل ڈیڑھ کروڑ کی امداد ی اشیاء پہلے ہی فراہم کی جا چکی ہیں۔ ڈاکٹر آصف محمود جاہ نے مزید بتایاکہ اس سال رمضان کے موقع پر گزشتہ سالوں کی طرح خصوصی رمضان پیکج کا بھی اہتمام کیاجارہاہے۔ اس کے علاوہ عید قربان کے موقع پر قربانی کاگوشت متاثرین کو دیاجائے گا۔ سوسائٹی 1998ء قائم ہے اور ویلفیئر کے کام سرانجام ناجم دے رہی ہے جس میں سیلاب اور زلزلہ زدگان کی امداد بھی شامل ہے۔مزید قومی خبریں
-
مالی بے ضابطگیاں،عثمان بزدار دور لے منصوبوں کا ابتدائی ریکارڈ نیب کے حوالے
-
9 مئی واقعات، پنجاب میں 4 ہزار شرپسندوں میں سے 2ہزار سے زائد کی شناخت
-
پی ٹی آئی خواتین رہنمائوں کی جیل میں تشدد کی تردید
-
موجودہ حکومت ہماری نہیں پی ڈی ایم کی ہے‘کیپٹن (ر) محمد صفدر
-
مراد سعید کی گرفتاری کیلئے خیبرپختو نخوا پولیس کو خصوصی ٹاسک سونپ دیا گیا
-
پرویز الٰہی کا کیس پریس کانفرنس کرنے والا نہیں ہے،رانا ثنااللہ
-
جبران ناصر کی اہلیہ نے شوہر کے مبینہ اغوا پر اندراجِ مقدمہ کی درخواست جمع کرادی
-
ہائی کورٹ نے وکیل کو شاہ محمود سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کی اجازت دیدی
-
پرویزالٰہی کیخلاف اختیارات کے ناجائز استعمال کا ایک اور کیس تیار
-
نیب نے القادر ٹرسٹ کیس میں بشری بی بی کو طلب کرلیا
-
ہائیکورٹ نے ظل شاہ قتل کیس میں عمران خان کی عبوری ضمانت میں6جون تک توسیع کردی
-
ہم حق اور سچ پر ہیں ،یہ وقت گزر جائے گا‘ پرویز الٰہی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.