حکومتی اور آزاد اراکین نے جنوبی پنجاب کو الگ صوبہ بنانے کے مطالبے پر مبنی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی
حکومت نیت دکھائے تو مدت پوری ہونے سے قبل قرارداد کو عملی جامہ پہنایا جا سکتا ہے‘ حکومتی رکن اسمبلی مخددم ہاشم جواں بخت پاکستان کی بقاء اور وفاق کو مضبوط بنانے کی جدوجہد کا آغاز کیا ہے ،پنجاب کے بارے میں غلط فہمیاں دور ہوں گی ‘ نصرا للہ دریشک
پیر 16 اپریل 2018 14:46
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم سمجھتے ہیں کہ اگر نیت سے آواز اٹھائی جائے تو ایوانوں کے باہر سے اٹھائی جانے والی آواز بھی اندر بیٹھے ہوئے لوگوں تک پہنچتی ہے ۔
سردار نصراللہ دریشک نے کہا کہ ہم نے پاکستان کی بقاء اور وفاق کو مضبوط بنانے کی جدوجہد کا آغاز کیا ہے ۔ انہوںنے کہا کہ پوری دنیا میں کہیں بھی ایسا نہیں کہ ایک صوبے کی آبادی باقی تمام یونٹس سے زیادہ ہو ۔ اس سے پنجاب کے بارے میں غلط فہمیاں پیدا ہوتی ہیں اور اس کے بڑے بھائی کی حیثیت سے اٹھائے جانے الے اقدامات کو بھی اس نظر سے نہیں دیکھا جاتا جیسے دیکھا جانا چاہیے ۔ انہوں نے کہا کہ جنوبی پنجاب کے لوگوں کو ایک کام کیلئے 900کلو میٹر دو لاہور آنا پڑتا ہے اور یہاں آکر بھی ان کی افسران سے ملاقات ہی نہیں ہو پاتی ۔مزید قومی خبریں
-
ٌساحل اور وسائل کے استحصال کے علاوہ بلوچستان کے ساتھ کیا انصاف کیا گیا ہے، سردار اخترمینگل
-
eاوگرا قیمتوں کے برعکس، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت
-
میر رضا قتل کیس، مقتول کی بہن کا مشکوک گاڑیوں سے پیچھا اور سیکیورٹی واپس لینے کا دعویٰ
-
ٹک ٹاکر عائشہ شمسو کے قتل کا معمہ حل ،باپ،بھائی، کزن نے غیرت کے نام پر قتل کیا
-
جن مقامات پر رسولِ اکرم ﷺکے قدمِ مبارک لگے ان سے محبت بھی ایمان کا حصہ ہے۔ڈاکٹر محمد طاہرالقادری
-
پنجاب بھر میں 1329 ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق، 1540 زخمی
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل کی ملاقات
-
کوئی بھی مذہب تشدد کرنے کی تر غیب اور اجازت نہیں دیتا ‘مریم نواز
-
مریم نواز سے ملتان ارکان صوبائی اسمبلی کی ملاقات،سیاسی صورتحال، عوامی پراجیکٹس اور حلقے کے مسائل پر بات چیت
-
افغان میڈیکل یونیورسٹیوں سے فارغ التحصیل پاکستانی طلبہ کو درپیش مشکلات کے حل کے لئے بھرپور تعاون فراہم کیا جائے گا،فیصل کنڈی
-
ایک سال میں تمام ٹرینیں اپ گریڈ نہیں ہوسکتیں، محمد حنیف عباسی
-
صوبوں کی تشکیل کے لیے آئینی طریقہ کار کے علاوہ کوئی راستہ قبول نہیں، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.