گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت

ہفتہ 5 جولائی 2025 17:29

گورنر سندھ کی روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں شرکت
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2025ء)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے روانڈا کے 31ویں یومِ آزادی کی تقریب میں بطورِ مہمانِ خصوصی شرکت کی۔

(جاری ہے)

تقریب میں روانڈا کی ہائی کمشنرHarerimana Fatouنے گورنر سندھ کا پرتپاک استقبال کیا۔ اس موقع پر گورنر سندھ نے روانڈا کے عوام کو دلی مبارکباد پیش کی اور یومِ آزادی کی خوشیوں میں شریک ہوتے ہوئے کیک بھی کاٹا۔ انہوں نے روانڈا کی ترقی، خودمختاری، امن و استحکام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :