
نصیر الدین شاہ کی فلم ’’ہوپ اور ہم‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری
پیر 16 اپریل 2018 15:04

(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق نصیر الدین شاہ کی فلم ’’ہوپ اور ہم‘‘ کا پہلا پوسٹڑ جاری کر دیا گیا ہے، فلم میں نصیر الدین شاہ کے ہمراہ دوسری کاسٹ میں سونالی کلکرنی، عامر بشیر، ناوین کستوریا اور کبیر ساجد شامل ہیں، پوسٹر میں نصیر الدین شاہ نے ہاتھوں میں لکڑی کا سامان اٹھا رکھا ہے جس کے ساتھ ایک بورڈ لٹکا ہوا ہے جس پر’’مشین آئوٹ آف آرڈر‘‘لکھا ہوا ہے، اس کے علاوہ تصویر میںکاغذ اڑ رہے ہیں اور ایک بچہ گیند اچھال رہا ہے، فلم کے ہدایتکار سودیپ پدھیائے ہیں، فلم 11مئی کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لمبے بالوں کا عالمی ریکارڈ بھارتی خاتون کے نام
-
تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
مذاق اڑانے والوں کیلئے روزی روٹی کا ذریعہ بن گئی ہوں ،اداکارہ میرا
-
فنکاروں کو اچانک بہت زیادہ شہرت الجھن میں ڈال دیتی ہے، ہانیہ عامر
-
آئرا خان کی شادی 3 جنوری کو ہوگی ، عامر خان
-
عرفان پٹھان کو 5 سال ڈیٹ کیا، اکشے اور گوتم گمبھیرمیرے پیچھے پڑے تھے، پائل گھوش
-
دریچے فلمز نے پاکستانی ناظرین کے لیے اپنی نئی فلم چکڑ کا ٹریلر جاری کردیا
-
پائل گھوش کا سابق بھارتی کرکٹر کے سا تھ تعلقات کا انکشاف
-
پرابھاس نئی میگا تھرلر فلم ’’سالار ‘‘کا دھماکہ خیز ٹریلر جاری
-
شاہ رخ کی نئی فلم ڈنکی کا نیا گانا جاری
-
اداکارہ جارجیا نے اربازخان سے بریک اپ پر خاموشی توڑ دی
-
ماہرہ خان ملیالم فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کریں گی، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.