اسلام آباد ہائی کورٹ نے شہر میں بڑھتی لاقانونیت کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس کو طلب کرلیا
پیر 16 اپریل 2018 15:17
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے وفاقی دارالحکوت میں بڑھتی ہوئی لاقانونیت کا نوٹس لے لیا ،ْ ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے پولیس کی ناقص کارکردگی پر ایس ایچ او کوہسار خالد اعوان کی سرزنش کی اور ریمارکس دیئے کہ پولیس اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام ہے۔
جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیئے کہ پورا شہر جرائم، منشیات، جسم فروشی اور عیاشی کا گڑھ بن گیا ہے ، آئی جی اور ایس ایس پی بتائیں کہ قحبہ خانوں اور شراب فروشی کے اڈوں کے خلاف کیا کارروائی کی، عدالت نے آئی جی پولیس کو منگل کو طلب کرلیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں پوسٹ مارٹم کے نظام کی زبوں حالی
-
مراکش کشتی حادثہ؛ 21 پاکستانیوں کے زندہ بچنے کی تصدیق، دفتر خارجہ نے نام جاری کردیئے
-
ملتان ٹیسٹ؛ ہدف کے تعاقب میں ویسٹ انڈیز مشکلات کا شکار، آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت رواں سال مکمل کرنے کا حکم
-
عمران خان کی سزا پر خوشیاں منانے والے پچھتائیں گے، مشیراطلاعات خیبرپختونخواہ
-
عمران خان و بشریٰ بی بی کی سزاؤں کیخلاف اپیل تیار، جلد دائر کرنے کا امکان
-
گوتیرش لبنان کی نئی سیاسی صورتحال میں استحکام اور ترقی کے لیے پرامید
-
اتحادی حکومت ملازمین و پنشنرز کے لیے عرصہ حیات تنگ کر رہی ہے
-
شریف فیملی نے اپنی سیاست ختم کردی ، اب اقتدار کی آخری ہچکیاں لے رہی ہے
-
ن لیگ اور حکومتی وزراء نے عمران خان کیخلاف 190ملین پاؤنڈ کیس کے فیصلے کو مکافات عمل قراردے دیا
-
دسمبر کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1.04 روپے سستی ہونے کا امکان
-
عمران خان کیخلاف مقدمات کرپشن کا معاملہ ہوتا تو نواز شریف اور زرداری بھی اڈیالہ جیل میں ہوتے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.