
نیبرہڈ کونسلوں کے غیر ترقیاتی فنڈز بند ہونے کی وجہ سے ناظمین دفاتر کو تالے لگانے پر مجبور ہو گئے
پیر 16 اپریل 2018 15:50
(جاری ہے)
گذشتہ پانچ ماہ سے نیبرہڈ کونسلوں کو غیر ترقیاتی فنڈز جاری نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے ناظمین اور نائب ناظمین دفاتر کے کرائے، یوٹیلٹی بلز اور دیگر اخراجات اپنی جیب سے ادا کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔
بعض ناظمین غیر ترقیاتی فنڈز نہ ہونے کی وجہ سے دفاتر کو تالے لگانے پر مجبور ہو چکے ہیں جس کی وجہ سے عوام کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ نیبرہڈ کونسلوں کیہال اربن کے نائب ناظم سلطان شمس نے بتایا کہ پانچ ماہ سے غیر ترقیاتی فنڈز فراہم نہیں کئے گئے جس کی وجہ سے ناظمین کو دفاتر کھولنے میں دشواری کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جبکہ ناظمین اور نائب ناظمین اب تک اپنی جیت سے اخراجات کرتے رہے ہیں جبکہ اب دفاتر رکھنا ناظمین کے بس سے باہر دکھائی دیتا ہے۔مزید مقامی خبریں
-
جہلم نوجوان کی خود کشی کرنے کی کوشش ریسکیو ٹیم نے ناکام بنا دی
-
جہلم میں پولیو مہم کے مطلوبہ ٹارگٹ حاصل کر کے ضلع بھر میں پولیو مہم کا اختتام۔ پولیو مہم کی کامیابی کے لیے 1100 سے زائد ٹیموں نے حصہ لیا۔ پانچ روزہ پولیو مہم میں 2 لاکھ 21 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے ..
-
پی ایم اے ہاؤس جہلم میں ڈاکٹر خالد سعید اختر (مرحوم) کے ایصال ثواب کیلیے قرآن خوانی اور دعا
-
روس کے ساتھ تیل اور گیس خریداری معاہدے انرجی سیکٹر میں انقلابی تبدیلیاں مرتب کریں گے ۔ خواجہ رمیض حسن
-
پاک ایران تجارت کے حجم میں بڑھوتری معیشت کی مظبوطی میں سنگ میل ثابت ہوگا۔ خواجہ رمیض حسن
-
اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن جہلم کی خصوصی کاوشوں سے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال جہلم میں 250 بیڈز پر مشتمل نئے تعمیر ہونے والے اوورسیز بلاک کا افتتاح
-
مسلم لیگ ق چوہدری شجاعت حسین کی قیادت میں متحد، ملک پر حکمرانی کر نے والی کنگ پارٹی کا تشخص آج بھی برقرار ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
انسداد پولیو مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لینا ہم سب کا قومی فریضہ ہے، ہمیں اس عزم کا اظہار کرنا ہے کہ ملک کو پولیو سے پاک بنائیں گے۔ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ
-
بار الیکشن پنڈادادنخان۔2023-24کانٹے دارمقابلے کے بعد اصغر خان بلوچ ایڈووکیٹ ، صدر جبکہ صاحبزادہ شوکت حیات ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری کی سیٹ کے لیے کامیاب
-
جہلم دھند میں حادثات سے بچاؤ کیلیے ڈسٹرکٹ گورنمنٹ اور یوتھ اسمبلی فارہیومن رائٹس کی طرف سے آگاہی واک کا اہتمام
-
تاجر مقرر کردہ قیمتوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت کو یقینی بنائیں، اشیاء کی کوالٹی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل مطاہر امین حیات وٹو
-
اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ انعم بابر کا گزشتہ روز سوہاوہ شہرکے مختلف علاقوں کا دورہ۔ناجائز منافع خوری کرنے والے دکانداروں کو جرمانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.