
احمدیار،مسلح افراد نے مختلف مقامات سے شادی شدہ اور نوجوان کو اغواء کرلیا
پیر 16 اپریل 2018 15:56
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق فیصل ٹائون کے رہائشی ظفرعلی خاں کی بیوی صدف بی بی کو گھر سے نجمہ بی بی ، امیر بیگم ، محمدعباس ،نیاز ، نواب اورعامر عباس زبردستی گاڑی میں اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے جبکہ فریدشاہ سے منیراں بی بی زوجہ محمدعلی کے بیٹے محمد خاں کو رشتہ سے انکار پرمہمان آئے غلام رسول ، زاکر، شمشاد ، رفیق ،غفور دوکس ساتھیوں سے ملکر اغواء کرکے نامعلوم مقام پر لے گئے مقدمات درج بتایا گیا ہے کہ غلام رسول نے منیراں بی بی کی بیٹی کا رشتہ مانگا انکار پر بیٹے محمد خاں کو اغواء کرلیا۔
مزید مقامی خبریں
-
7 محرم الحرام کا مرکزی جلوس چوہدری اععجاز ککےشاہ کی رہائش سے برآمد
-
چوہدری سالک حسین کی زیرِ صدارت اوورسیز پاکستانیوں کی سہولت کے لیے ٹاسک فورس کا پانچواں اجلاس
-
اینٹی نارکوٹکس فورس پاکستان اور لاہور قلندرز کے درمیان نوجوانوں میں منشیات کیخلاف آگاہی کیلئے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت صوبائی لیبر سیکریٹریز کا اجلاس
-
فرقہ واریت اور مذہبی جنونیت ملک کے زہرِ قاتل ہے۔ خواجہ رمیض حسن
-
بجٹ میں معاشی استحکام، اور بیرون ملک محنت کشوں کے لیے سہولتوں کے نئے راستے کھولے گا. چوہدری سالک حسین
-
اے این پی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکریٹری امیر بہادر خان ہوتی کی ایرانی قونصل جنرل ڈاکٹر اصغر مسعودی سے ملاقات
-
وفاقی وزیر چوہدری سالک حسین کا بڈاپیسٹ پراسس ڈائیلاگ سے خطاب
-
کوٹ ادو پی ایف یو جے ورکرز کی تنظیم سازی کا پہلا مرحلہ مکمل،
-
فاونٹین ہاوس لاہور میں ٹرانسجینڈرز کے ساتھ ورکشاپ
-
جیو پاک انٹرنیشنل ہسپتال مہلنوال لاہور میں نئےمستحق افراد کے فری علاج کے لئے جدید آپریشن تھیٹر کمپلیکس کا افتتاح
-
وفاقی وزیر اوورسیز پاکستانی و انسانی وسائل کی جنیوا کانفرنس میں شرکت انقلابی نتائج مرتب کرے گی۔ کوآرڈینیٹر وفاقی وزیر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.