احمدیار،گھریلو حالات سے دلبرداشتہ45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

پیر 16 اپریل 2018 15:56

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) گھریلو حالات سے دلبرداشتہ45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں رنگشاہ کے رہائشی اللہ بخش کے بیٹے جلال احمد نے گھریلو حالات سے تنگ آکر گھر میں زہریلی سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کرلیا پولیس مصروف تفتیش ہے ۔