احمدیار، اوباش نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر19 سالہ دوشیزہ کوہوس کا نشانہ بناڈالا

پیر 16 اپریل 2018 16:00

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) اوباش نوجوان نے ساتھیوں سے ملکر19 سالہ دوشیزہ کوہوس کا نشانہ بناڈالا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق نواحی گائوں کرتار پور کے رہائشی محمد اسلام کی بیٹی ماریہ بی بی کو گھر میں گھس کر اوباش رمضان نے تین ساتھیوںسے ملکر زبردستی گن پوائنٹ پر کمرہ میں زیادتی کا نشانہ بناڈالا شور واویلا پر اہل دیہہ کے اکٹھے ہونے پر اوباش ساتھیوں سمیت فرار ہوگیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔