
گلوکار اقبال بیگ پوری کا معروف شاعر خادم وسائی پوری کیساتھ 2البمز کا معاہدہ طے پا گیا
پیر 16 اپریل 2018 16:33
(جاری ہے)
ان دونوں آڈیو البمز کو خادم وسائی پوری اپنی مرضی سے کسی بھی کمپنی سے ریلیز کروانے کے ذمہ دار ہونگے۔
اور ان البمز میں شاعری بھی خادم وسائی پوری اپنی مرضی کے شعراء کرام سے لکھوانے کے پابند ہونگے۔یہ معاہدہ گزشتہ روز مقامی ریکارڈنگ اسٹوڈیو میں گلوکار اقبال بیگ پوری کے نئے البم کی ریکارڈنگ کے دوران کیا گیا۔جس میں معروف شعراء کرام بھی اس موقع پر موجود تھے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
خاتون نے آئیفا کی تقریب میں سلمان خان سے اظہارمحبت کرکے انہیں پروپوزکردیا
-
سوشل میڈیا ٹرولنگ سے بچنے کا آسان نظر انداز کرنا ہے ، نورا فتیحی
-
تیرے ہاتھ میں میرا ہاتھ منفی 27 ڈگری میں فلم بند کروایا تھا ، کاجول
-
میری شادی کے دن گزر چکے ہیں، سلمان خان کا شادی کے پروپوزل پر ردِ عمل
-
سونیا حسین کی نئے انداز میں ریمپ واک ،مداحوں کی تنقید
-
سلمان خان نے وکی کوشل کو گلے لگا کر مداحوں کے دل جیت لئے
-
عفت عمر نے بیٹی کی گریجویشن پر فیملی فوٹوز شیئر کردیں
-
ڈراما تیرے بن میں نامناسب مواد نشرکرنے پر پیمرا کا نوٹس
-
کوئی کسی کو اس کے پروفیشن کی بنیاد پر کیسے جج کر سکتا ہی ، زارا نور عباس
-
راحت فتح علی خان کا’اے وطن کے سجیلے جوانو‘ گا کر شہداِ پاک افواج کو خراجِ عقیدت
-
آئیفا ایوارڈ میں مسلسل تیسری بارپاکستانی آرٹسٹ نبیلا کریں گی بولی ووڈ فنکاروں کے حسن میں اضافہ
-
پریانکا چوپڑا نے ڈائریکٹر کی نامناسب خواہش پر فلم ادھوری چھوڑنے کا انکشاف کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.