
آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل
تم اہم ہو، تمہاری اہمیت ہمیشہ سے ہے، ان دنوں میں بھی، جب تم یہ بھول گئے،آئمہ بیگ کی انسٹاسٹوری میرا اکاؤنٹ کچھ دنوں سے بگ کررہا تھا جس کی وجہ سے میری کچھ پوسٹس آرکائیو ہوگئیں،زین احمد کی وضاحتی سٹوری
جمعہ 10 اکتوبر 2025 10:45

(جاری ہے)
انسٹا اسٹوری میں آئمہ بیگ نے لکھاکہ تم اہم ہو، تمہاری اہمیت ہمیشہ سے ہے، ان دنوں میں بھی، جب تم یہ بھول گئے۔
اس کے بعد سوشل میڈیا پر آئمہ بیگ اور زین احمد کے درمیان علیحدگی کی افواہوں نے مزید زور پکڑ لیا۔حال ہی میں زین احمد اور آئمہ بیگ کی جانب سے دی گئی وضاحت کے بعد تمام افواہیں دم توڑگئیں۔زین احمد نے وضاحتی انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو بتایا کہ میرا اکاؤنٹ کچھ دنوں سے بگ کررہا تھا جس کی وجہ سے میری کچھ پوسٹس آرکائیو ہوگئیں، اگر کسی کو بٹ کوائن کے پیغامات موصول ہوئے ہوں تو معذرت، میں نے پاس ورڈز تبدیل کردئیے ہیں، اب سب کچھ نارمل ہے۔بعد ازاں زین احمد نے اپنی اور آئمہ کی شادی کی تصاویر دوبارہ اپ لوڈ کر تے ہوئے اہلیہ کو ایک بار پھر فالو کرلیا۔ شوہر زین احمد کی وضاحت کے بعد گلوکارہ آئمہ بیگ کی جانب سے ایک مبہم اسٹوری شیئر کی گئی جس میں درج تھا کہ آپ سب ٹھیک تھے بس، میں یہی کہنا چاہتی ہوں سننا چاہیے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اریج فاطمہ کی کینسر سے صحتیاب ہونے کے بعد عمرے کی ادائیگی
-
اسکاٹش خاتون نے ترک ڈرامے سے متاثر ہوکر اسلام قبول کرلیا
-
ناموراداکار بدرمنیر کی 17 ویں برسی منائی گئی
-
آئمہ بیگ اور زین احمد کی علیحدگی کی خبریں، دونوں کی انسٹا اسٹوری وائرل
-
روبوٹ ٹیکنالوجی نے معذور انفلوئنسر کو 1 دہائی بعد اپنے پیروں پر کھڑا کردیا
-
نئی پاکستانی فلم نیلوفر 28نومبر کوریلیز کی جائے گی
-
شوبز چھوڑنے کے چار سال بعد ان کی سعود سے شادی ہوئی،جویریہ
-
علیحدگی کی افواہوں پرآئمہ بیگ اورزین احمد کی مبہم وضاحتیں
-
امیتابھ بچن دوران شو آنجہانی والدہ کی آڈیو سن کر آبدیدہ ہوگئے، ویڈیو وائرل
-
ارباز خان اور شورا نے اپنی بیٹی کا نام ’’سپارہ خان‘رکھ لیا
-
پاکستانی راک بینڈ ’’خودغرض‘‘کا بھارتی گلوکار کو خراج عقیدت، سوشل میڈیا پر ویڈیوز وائرل
-
امیتابھ کے ساتھ فلم میں کام کرنیوالے نوجوان اداکار کو دوست نے تشدد کرکے قتل کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.