
یونس خان ایک بار پھر پی سی بی سے ناراض ،کوچنگ کورس چھو ڑ کر چلے گئے
پیر 16 اپریل 2018 16:14

(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ 10099ٹیسٹ رنز بنانے والے سابق سٹار بلے باز16 اپریل سے لاہور میں 6 روزہ لیول تھری کورس میں شرکت کرنے کے لیے نیشنل کرکٹ اکیڈمی پہنچے جہاں پی سی بی نے انہیں ایک رات کے لیے اپنے ایک آفیشل کے ساتھ کمرہ شیئر کرنے کی درخواست کی تاہم یونس خان نے اس آفرکو اپنی بے عزتی سمجھتے ہوئے فوری طور پر کوچنگ کورس ادھورا چھوڑ کر کراچی واپس جانے کا فیصلہ کرلیا ۔
اپنے ویڈیو پیغا م میں یونس خان کاکہنا تھا کہ پی سی بی کی جانب سے ان کے ساتھ روا رکھا جانے والا سلوک انتہائی خراب ہے جس کے باعث وہ کوچنگ کورس چھوڑ کر کراچی واپس جارہے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
نسیم شاہ پشاور زلمی میں شامل نہیں ہوں گے؟
-
سرفراز احمد یا محمد رضوان، آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں کون پلیئنگ 11 کا حصہ ہو گا؟
-
انٹر لب جونیئر فٹبال چیمپئین شپ ، گلگت اکیڈمی اور پاک ترک کی سیمی فائنل میں رسائی
-
بابر اعظم آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز نہیں کھیلنا چاہتے تھے، رپورٹ
-
آسٹریلیا کیخلاف سیریز چیلنج ، کوشش ہوگی پاکستان کے لئے اچھا رزلٹ لائیں، شان مسعود
-
غزہ کی حمایت پر عامر خان کا فلاحی پروگرام منسوخ کردیا گیا
-
حسن علی کراچی کنگز میں شامل ، عماد وسیم کی اسلام آباد یونائٹڈ میں شمولیت
-
دورہ جنوبی افریقہ، ویرات کوہلی کا وائٹ بال سیریز سے بریک لینے کا امکان
-
آسٹریلیا میں بابر بمقابلہ اسمتھ توجہ کا مرکز ہو گا،سرفرازاحمد
-
ظہیر ہاکی کلب راولپنڈی کے انتخابات مکمل، ملک مہتاب صدر منتخب
-
چیف آف ائیرسٹاف انٹرنیشنل سکواش چیمپئن شپ (کل) سے اسلام آباد میں شروع ہو گا
-
51 ویں قومی اتھلیٹکس چیمپئن شپ میں نیا ٹیلنٹ سامنے آسکتا ہے، چوہدری اصغرگل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.