
آصفہ کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے ملائکہ نور کا بھارت کیخلاف شدید احتجاج
پیر 16 اپریل 2018 16:30
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق انگلینڈ میں مقیم پاکستانی اداکارہ ملائکہ نور نے احتجاج کے دوران کہا کہ بھارت کا مکروہ چہرہ پوری دنیا کے سامنے عیاں ہو چکاہے ، بھارت نے زبردستی کشمیر پر اپنا قبضہ مصلحت کر رکھا ہے اور وہاں اپنی سات لاکھ سے زیادہ فوج کو آزادی مہم کو کچلنے کے لئے تعینات کر رکھا ہے اور بھارتی فوج درندے بلا دریغ اسلحے کا استعمال کر کے بے گناہ کشمیریوں کو جان سے مار دیتے ہیں اور عورتوں کی بے حرمتی کے ہزاروں واقعات رونما ہو چکے ہیں مگر عالمی ضمیر اس پر مکمل خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے لئے کام کرنیوالی تمام تنظیموں سے اپیل کرتی ہوں کہ وہ بھارت پر دبائو ڈالیں کہ وہ کشمیریوں کو ان کی مرضی کے مطابق حق خورد ارادیت دے اور فوری طور پر اپنی فوجیں کشمیر سے نکال لے اور آصفہ بانو کو درندگی کا نشانہ بنانے والوں کو عبرتناک سزا دی جائے ۔مظاہرے میں پاکستانی اور سکھ کمیونٹی نے بھی شرکت کی۔۔مزید اہم خبریں
-
موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے میں انسانی حقوق اہم، وولکر ترک
-
سوڈان خانہ جنگی: ہمسایہ ممالک میں پناہ لینے والوں کو فاقہ کشی کا سامنا
-
تنہائی دنیا میں ہر گھنٹے 100 افراد کی موت کا سبب، عالمی ادارہ صحت
-
حکومت نے رات کی تاریکی میں عوام پر پٹرول بم گرا دیا
-
عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں مکمل
-
ابراہم اکارڈز سے متعلق دباؤ آیا تو اپنے مفادات دیکھیں گے
-
بانی پی ٹی آئی کو جیل سے تحریک نہیں چلانے دیں گے
-
ٹیکس شارٹ فال ہوشربا 1400 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
اگراندرونی مسائل حل ہو جائیں تو پاکستان نمایاں طور پر ترقی کر سکتا ہے
-
ایران سے افغان مہاجرین کی وسیع بے دخلی پر ادارہ مہاجرت کو تشویش
-
کے پی بجٹ کی منظوری پر پارٹی میں اختلافات ہیں ان کو ختم کریں گے
-
ملک میں شیطانیت کا مرکز جاتی امراء ہے جس کے شیاطین سر سے لیکر پاؤں تک اس لوٹ مار میں ڈوبے ہوئے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.