آل رانڈر محمد حفیظ بولنگ ایکشن ٹیسٹ کیلئے انگلینڈ روانہ ،ایکشن کی جانچ (کل) ہوگی
پیر 16 اپریل 2018 17:54
(جاری ہے)
گزشتہ سال رپورٹ کئے جانے کے بعد آئی سی سی کے زیر اہتمام ٹیسٹ میں ان کے بازو کا خم 15 ڈگری کی قانونی حد سے متجاوز پایا گیا تھا، اصلاح کیلئے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں کام کرنے کے بعد آئی سی سی سے دوبارہ جائزے کیلئے درخواست کردی گئی تھی۔ کیریئر میں تیسری مرتبہ پابندی کا شکار ہونے کے بعد محمد حفیظ کا آل رائونڈر اسٹیٹس معطل ہونے کی وجہ سے کیریئر بھی خطرے میں ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
آئی سی سی ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ورلڈ کپ ،آئرلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر سپر سکس مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا
-
چیمپئنز ٹرافی‘بھارتی ٹیم کی شرٹ پرپاکستان کا نام لکھا ہوگا، بی سی سی آئی نے تصدیق کردی
-
بابراعظم کو آرام دینے کا وقت آگیا ہے‘باسط علی کا مشورہ
-
سڈ ڈی فرانس ٹینس ٹورنامنٹ 27 جنوری سے فرانس میں شروع ہوگا
-
ویسٹ انڈین بولرز نے پاکستان کیخلاف 148 سالہ ریکارڈ توڑ دیا
-
چیمپئنز ٹرافی، بھارتی جرسی پر پاکستان کا نام شامل ہوگا
-
بھارتی بیٹر لسٹ اے ٹورنامنٹ میں 750 سے زائد رنز بنا کر بھی چیمپئنز ٹرافی سکواڈ میں جگہ بنانے میں ناکام
-
بابر اعظم کو آرام دینے کا وقت آگیا ہے، باسط علی کا پی سی بی کو مشورہ
-
ٹیسٹ رینکنگ ، سعود شکیل اور نعمان علی ٹاپ 10 میں شامل، ساجد خان کی بھی ترقی
-
روہت شرما پاکستان نہیں جائیں گے ، جرسی تنازع کے بعد بھارت نے نیا شوشا چھوڑ دیا
-
دنیائے کرکٹ کا اہم انکشاف ، دنیا کا لیجنڈ بلے باز جو پاکستان کی طرف سے کھیلا
-
پاکستان کا ٹاپ آرڈربلے بازجو کبھی بھی رن آئوٹ نہ ہوا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.