
ویمنزورلڈ کپ ، جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو3 وکٹ سے ہرا دیا
منگل 14 اکتوبر 2025 12:53

(جاری ہے)
نگار سلطانہ 32 رنز بنا گئیں، پھر شورنا اختر نے 51 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیل کر بنگلادیش کا اسکور 6 وکٹ پر 232 تک پہنچادیا۔233 رنز کے تعاقب میں جنوبی افریقا کی پہلی وکٹ 3 رن پر گر گئی، دوسری وکٹ پر 55 رنز کی شرکت بنی، لیکن پھر آدھی ٹیم 78 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔اس مشکل میں میریزانی کیپ نے 56 رنز بنا کر ٹیم کو جیت کی راہ پر ڈالا، پھر چلو ٹریون نے 62 رنز بنا کر ٹیم کو جیت کے مزید قریب کر دیا۔آخر میں نادین ڈی کلارک نے ذمہ داری سنبھالی اور ماساباتا کلاس کے ساتھ ٹیم کو 3 وکٹ سے فتح دلا دی، جنوبی افریقا نے ہدف 3 گیندوں پہلے حاصل کر لیا، کلارک 37 رنز اور کلاس 10 رن بنا کر ناٹ آؤٹ رہیں۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
فٹ بال ورلڈ کپ کی تیاریاں،میکسیکو کی ٹیم ایکوادور کے خلاف سخت مقابلے کے لئے تیار ہے، کوچ جیویئرایگوئیر
-
لاہور ٹیسٹ، پاکستانی ٹیم دوسری اننگز میں 167 رنز پر ڈھیر، جنوبی افریقہ کو جیت کے لیے مشکل ہدف مل گیا
-
پی ایس ایل کے معاملات سست روی کا شکار ، لیگ اور فرنچائزز کی ویلیو ایشن کے معاملے میں تاخیر
-
نعمان علی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ مرتبہ اننگز میں 5 وکٹیں لینے والے لیفٹ آرم پاکستانی سپنر بن گئے
-
ویمنزورلڈ کپ ، جنوبی افریقا نے بنگلادیش کو3 وکٹ سے ہرا دیا
-
اسرائیل کیخلاف میچ کی آمدنی غزہ کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان
-
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئے
-
بھارت: کرکٹ میچ کے دوران بولر اپنی ٹیم کو میچ جتوانے کے بعد پِچ پر ہی چل بسا
-
بھارت نے ویسٹ انڈیز کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں 7 وکٹوں سے ہرا کر دومیچوں کی سیریز کلین سویپ کرلی
-
ویرات کوہلی کا نئے معاہدے سے انکار ، آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کی افواہیں زیر گردش
-
لاہور ٹیسٹ: جنوبی افریقی ٹیم 269 رنز بنا کر پوویلین لوٹ گئی
-
ملک عمر خطاب خلیل میموریل وہیل چیئر ٹینس چیمپئن شپ 2025 کا شاندار اختتام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.