
اسرائیلی فوج کی غرب اردن کے مختلف شہروںمیں چھاپہ مارکارروائیاں، 30 فلسطینی گرفتارکرلئے
پیر 16 اپریل 2018 18:08
(جاری ہے)
غرب اردن کے شمالی شہر نابلس میں تلاشی کے دوران تین فلسطینیوں کو راس العین اور شاہراہ غرناطہ سے حراست میں لیا گیا۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے متعد فلسطینی زخمی بھی ہوئے۔ گرفتار ہونے والے ایک شہری کی شناخت احمد عمیرہ کے نام سے کی گئی ہے۔نابلس ہی میں بلاطہ پناہ گزین کیمپ سے احمد طالب مسکاوی عوریف سے احمد محمد شحادہ، قلقیلیہ کے قصبے عزون سے سعد مصطفیٰ ذرہ شریم، محمود برہم، احمد صبری بدوام، جنین سے احمد حکم کمیل، امجد الدامونی، مصطفیٰ الدبعی اور محمد عماد طزازعہ اور الخلیل شہر سے نصر محمدالرجوب، یونس محمد الرجوب، دو سگے بھائیوں خالد اور رشید فائز محیسن کو حراست میں لیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
صدر ٹرمپ کے حامی چارلی کرک کو قتل کرنے سے پہلے مبینہ ملزم نے ایک پیغام بجھوایا.ڈائریکٹرایف بی آئی
-
ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے،اسحق ڈار
-
میمفس میں نیشنل گارڈ بھیجنے کا اعلان، ٹرمپ کے ایگزیکٹو آرڈرز پر دستخط
-
گوگل کا برطانیہ میں 6.8 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان
-
نیتن یاہو نے دوحہ پر حملے سے 50 منٹ پہلے ٹرمپ کو آگاہ کردیا تھا، امریکی میڈیا کا انکشاف
-
میچ ہوسکتا ہے تو یاتری پاکستان کیوں نہیں جاسکتے وزیراعلی بھارتی پنجاب
-
متحدہ عرب امارات میں عوام کو شدید گرمی سے بچانے کیلئے نئی منصوبہ بندی
-
غزہ میں قحط نہ ہونے کا پروپیگنڈا کرنے کیلئے لاکھوں اسرائیلی یورو خرچ کرنیکا اعلان
-
قطر اور دیگر ممالک نے اسرائیل کو تنہا کردیا ہے، اسرائیلی وزیراعظم
-
سائنسدانوں نے جگر کی مہلک بیماری کی اہم وجہ دریافت کرلی
-
گوگل جیمنائی نے پہلی بارچیٹ جی پی ٹی کو پیچھے چھوڑدیا
-
اسرائیل قطرمیں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.