چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد سٹڈی ٹور پر بیرون ملک روانہ

پیر 16 اپریل 2018 18:16

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) چیئرمین سی ڈی اے اور چیف کمشنر اسلام آباد سٹڈی ٹور پر بیرون ملک روانہ ہو گئے۔

(جاری ہے)

چیئرمین سی ڈی اے عثمان باجوہ اور چیف کمشنر آفتاب درانی دو ہفتوں کے بعد وطن واپس آئیں گے، ممبر فناس سی ڈی اے فہد ہارون کو چیئرمین کی عارضی ذمہ داریاں دی گئی ہیں جبکہ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) مشتاق احمد چیف کمشنر کی عارضی ذمہ داریاں سنبھالیں گے۔

متعلقہ عنوان :