
جماعت اسلامی اسلام آبادکے نا ظمین یو نین کو نسل کا اجلاس
پیر 16 اپریل 2018 18:45
(جاری ہے)
اس موقع پر خطاب کر تے ہو ئے نصراللہ رندھاوا نے کہا ارکان و کار کنان اپنا اپنی فیملی اور جماعت اسلامی کے ہم خیال افراد کے ووٹ کادُرست اندراج یقینی بنائیں اور بقیہ ایک ہفتے میں ووٹر لسٹوں پر کام کر یں ۔انھوں نے کہا ووٹ کا دُرست اندراج اوردرست استعمال ملک کی تقدیر بد ل سکتا ہے۔
انھوں نے کہا کہ جماعت اسلامی کے کار کنان اسلام آباد کے ہر گھر تک پہنچ کر لوگوں تک جماعت اسلامی کی انقلابی دعوت پہنچائیں اور شہر یوں سے قریبی ربطہ رکھ کر ان کا ووٹ جماعت اسلامی کے حق میں استعمال کرو ائیں۔ نصراللہ رندھاوا نے کہا آئندہ عام انتخابات میں متحدہ مجلس عمل کامیاب ہوکر مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.