
پیپلز پارٹی حکومت نے کے الیکٹرک اور ایس ایس جی سی کا مسئلہ حل کرنے کے لیے کوئی سنجیدہ اقدامات نہیں کیے، فردوس شمیم نقوی
پیر 16 اپریل 2018 18:56
(جاری ہے)
ووٹ لینے کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما عوام کے ساتھ ہمدردیاں جتاتے اور روٹی، کپڑا اور مکان کا نعرہ لگاتے ہیں لیکن جب بجلی دینے کے معاملے پر کام کرنے کی باری آتی ہے تو سندھ حکومت وفاق سے احتجاج تک نہیں کرتی۔
اگر حکمران کراچی کے عوام کو بنیادی ضروریاتِ زندگی اور بجلی کے مسائل سے بھی نہیں نکال سکتے تو انہیں حکومت سے فوری مستعفی ہوجانا چاہئے۔ کراچی کے عوام آج کے الیکٹرک اور ایس ایس جی سی کی لڑائی دیکھ کر حیران ہیں۔ کے الیکٹرک کے پاس تیس دن کا ضروری ذخیرہ تک نہیں تھا جو پاور پرچیز ایگریمنٹ کے تحت اس کے پاس ہونا چاہئے تھا۔ نیپرا کو ایس ایس جی سی اور کے الیکٹرک کے خلاف پہلے ہی نوٹس لے لینا چاہئے تھا ، لیکن اب اتنی تاخیر کے بعد نوٹس لے ہی لیا ہے تو کوئی عملی اقدامات کرے۔ لوڈ شیڈنگ تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ جوں کی توں ہے اور پورے کراچی کے اندر اس میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آتی۔ لوگ گرمی کی وجہ سے تکلیف کا شکارہیں اور لوڈ شیڈنگ نے ان پر زمین تنگ کر رکھی ہے۔ پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کو چاہئے کہ عوام کے مسائل کا سنجیدہ حل پیش کرے۔صرف زبانی جمع خرچ سے کچھ نہیں ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
2لاکھ روپے بینک میں جمع کروانے پر ٹیکس کٹوتی نہیں ہو گی،ایف بی آر
-
~ نوجوانوں کے لیے 200 ارب روپے کے اسکلڈ لیبر فنڈ کے قیام کا اعلان
-
ایف بی آر قوانین کے خلاف آل پاکستان انجمن تاجران کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
جن جماعتوں کے پاس بیچنے کیلئے کچھ نہیں وہ صرف تنقید کرتی ہیں‘ شرجیل میمن
-
پیرا جیسا شاندار ادارے کے قیام سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف
-
تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ مریم نواز
-
تھر کوئلہ 30 لاکھ گھروں کو روشن کر رہا ہے،سید ناصر حسین شاہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب ، 5 ملزمان گرفتار، 9 کلو سے زائد چرس برآمد
-
امیگریشن کے نظام کو موثر اور شفاف بنانے کے لیے حکومت نے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات اٹھائے ہیں، سینیٹر طلال چوہدری
-
مریم نواز کیخلاف نامناسب زبان استعمال کرنیوالا شہری رہا
-
میرے خیال میں 90 دن میں کوئی تحریک چلنے والی نہیں‘ گورنر پنجاب
-
وزیراعلیٰ سے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.