متحدہ مجلس عمل سندھ کا پہلاتنظیمی اجلاس 18 اپریل کو قباء آڈیٹوریم میں طلب

پیر 16 اپریل 2018 19:01

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اپریل2018ء) متحدہ مجلس عمل (ایم ایم ای) سندھ کے نومنتخب ذمہ داران کا پہلاتنظیمی اجلاس 18 اپریل دن کو ایک بجے قباء آڈیٹوریم دفترجماعت اسلامی سندھ گلبرگ میں منعقد ہوگا، نومنتخب صدر مولانا راشد محمود سومرو کی زیرصدارت اجلاس میں کراچی ودیگر اضلاع میں تنظیم سازی سمیت اہم فیصلے متوقع ہیں۔

متعلقہ عنوان :