محمد نواز شریف‘ مریم نواز اور کیپٹن (ر)محمد صفدر کے خلاف دائر نیب ریفرنس کی سماعت (کل) تک ملتوی
پیر 16 اپریل 2018 19:27
(جاری ہے)
پیر کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی تو اس موقع پر سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف کے وکیل نے حاضری سے استثنٰی کی درخواست دائر کرتے ہوئے موقف اختیار کیا کہ موسم کی خرابی کے باعث سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز عدالت میں پیش نہیں ہو سکے جس پر عدالت نے مذکورہ درخواست کو منظور کرتے ہوئے ایک دن حاضری سے استثنٰی دے دیا ہے ۔
سماعت کے موقع پر ممبر قومی اسمبلی کیپٹن (ر)محمد صفدر عدالت میں پیش ہوئے ۔اس موقع پر سابق وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن (ر) محمد صفدر کے وکیل امجد پرویز نے جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کے بیان پر جرح کی۔امجد پرویز نے سوال کیا کہ نلسن کے رجسڑڈ شئیرز کب اور کس کے نام جاری ہوئے تھے تو واجد ضیاء نے جواب دیا کہ دستاویزات کے مطابق چار جولائی 2006 کو منروا کے نام پر جاری ہوئے تھے۔عدالت نے مزید سماعت منگل تک ملتوی کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
-
سپریم کورٹ کا کراچی میں رینجرز ہیڈ کوارٹرزسمیت تمام عمارتوں کے باہر سے رکاوٹیں ہٹانے کا حکم
-
پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی جاری کردہ انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ مسترد کردی
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.