
مسلم لیگ ن کی رہنما نے اپنی ہی پارٹی کا پول کھول دیا
پارٹی میں صرف جی حضوری چل رہی ہے جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے، ماروی میمن
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
19:26

(جاری ہے)
اندرونی اور بیرونی اختلافات کے باعث پارٹی انتشار کا شکار ہو چکی ہے،پارٹی کے بڑے بڑے رہنما پارٹی کو خیر باد کہہ کر دوسری سیاسی جماعتوں کا حصہ بن رہے ہیں۔
ایسے میں مسلم لیگ ن کی رہنما نے اپنی ہی پارٹی کا پول کھول دیا۔ماروی میمن کا کہنا تھا کہ پارٹی میں صرف جی حضوری چل رہی ہے جس کی وجہ سے پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے۔انکا کہنا تھا کہ پارٹی میں خوشامد کا کلچر جڑ پکڑ چکا ہے جبکہ مخالف آوازوں کو دبا دیا جاتا ہے جس کے باعث پارٹی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو رہی ہے جبکہ دھرنے والے آج بھی کامیاب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کی گرفتار ورکر کا پارٹی چھوڑنے والے سینیئر رہنماؤں پر طنز
-
عثمان بزدار کا سیاست سے دستبردار ہونے کا اعلان
-
پانامہ پیپرز میں شامل 436 پاکستانیوں کیخلاف تحقیقات کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
پرویز الٰہی کے محسن نقوی سے متعلق بیان پر عامر میر کا ردِعمل
-
پی ٹی آئی چھوڑنے والے فیاض الحسن چوہان کی جہانگیر ترین سے ملاقات،مستقبل کے سیاسی لائحہ عمل پر تبادلہ خیال
-
امریکی مسلمان عافیہ کیلئے مالی قانونی اور اخلاقی مدد فراہم کریں، فوزیہ صدیقی
-
اگر سنجیدہ مذاکرات چاہتے ہیں تو وہ صرف وزیراعظم سے ہی ہو سکتے ہیں
-
وزیر اطلاعات کا عمران خان کے نام پر پابندی کے حوالے سے رد عمل
-
میں کوئی پریس کانفرنس نہیں کروں گا
-
ن) لیگ، پیپلز پارٹی عنقریب آمنے سامنے ہوں گے ،فائدہ پیپلز پارٹی اٹھائے گی‘ شیخ رشید
-
کیا جناح کی مسلم لیگ اور بی جے پی میں کوئی تعلق ہے؟
-
روہنگیا مہاجرین کے لیے امدادی خوراک میں کمی کے سنگین اثرات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.