خواجہ سعد رفیق نے نیب لاہور کی جانب سے فراہم کردہ پرفارما کو نامکمل جمع کروا دیا

پیر اپریل 19:54

خواجہ سعد رفیق نے نیب لاہور کی جانب سے فراہم کردہ پرفارما کو نامکمل ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے نیب لاہور کی جانب سے فراہم کئے گئے پرفارما کو نامکمل حالت میں نیب لاہور کے پاس جمع کروا دیا ہے نیب لاہور نے خواجہ سعد رفیق کو مختلف سوالات پر مبنی دئیے گئے پرفارما کو پر کرکے ایک ہفتے میں جمع کروانے کی ہدایات جاری کی تھیں یہ بھی بتایاگیا ہے کہ سعد رفیق نے اپنی جائیدادوں سے متعلق منی ٹریل بھی تاحال جمع نہیں کروائی جبکہ وفاقی وزیر نے منی ٹریل جمع کروانے کیلئے نیب لاہور سے مزید مہلت طلب کرلی ہے۔

Your Thoughts and Comments