پنجاب بھر میں اساتذہ کے تبادلوں کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا آخری دن

شام چار بجے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے ان درخواستوں کی وصولی روک دی

پیر اپریل 19:54

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 اپریل2018ء) پنجاب بھر میں اساتذہ کے تبادلوں کیلئے درخواستیں وصول کرنے کا گزشتہ روز آخری دن تھا شام چار بجے کے بعد محکمہ تعلیم پنجاب نے ان درخواستوں کی وصولی روک دی اعداد و شمار کے مطابق اب تک پنجاب کے بارہ ہزار سے زائد اساتذہ نے اپنے تبادلوں کیلئے دلچسپی کااظہار کیا ہے اور تبادلوں کیلئے محکمہ تعلیم پنجاب کو باقاعدہ درخواستیں وصول کروا دی ہیں۔

متعلقہ عنوان :