
کپتان کے آنے سے پہلے ہی تخت رائے ونڈ لرز رہا ہے، فرخ جاوید مون
پیر 16 اپریل 2018 20:08
(جاری ہے)
مینارپاکستان میں جلسے کی تیاریوں کے حوالے سے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرخ جاوید مون نے کہا کہ شریف برادران اورمریم نوازچورمچائے شورکی زندہ مثال ہیں ان کی بڑھکیں چورمچائے شورسے زیادہ کچھ نہیں انہیں عمران فوبیا ہوچکا ہے انہیں نیند میں بھی عمران خان ہی نظرآتے ہیں وہ نوری نت کی طرح بڑھکیں مارنے کے بجائے نیب کولوٹ مار کا حساب دیں۔
انہوں نے کہا کہ مینارپاکستان کے جلسے سے پہلے ہی تخت رائے ونڈ لرزرہا ہے ،شریف برادران اوران کی کرپشن کا دفاع کرنے والے درباریوں کی ٹانگیں کانپنا شروع ہوچکی ہیں کیونکہ انہیں پتا چل گیا کہ اب ان کی پنجاب سے بھی ہمیشہ کیلئے چھٹی ہونے والی کیونکہ اب کپتان لاہورآرہا ہے اوراب کرپشن لیگ کی پنجاب میں کوئی جگہ نہیں آنے والے الیکشن میں ان کا پورے پنجاب میں صفایا کردیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کے آئین اور ریاست کو نہ مانے والوں کےساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہو سکتے، گورنرخیبرپختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
فیسکو کی جانب سے ملازمین کے لئے عمرہ قرعہ اندازی
-
لاہور دنیا کا آلودہ ترین شہر، پاکستان فضائی آلودگی میں سرفہرست، بھارت کا دوسرا نمبر
-
5 اکتوبر احتجاج کیس میں علیمہ خان ،عظمی خان کی عبوری ضمانت میں توسیع
-
ٹی ایل پی کی حمایت میں تقریر کرنے پر پی ٹی آئی رہنما سیمابیہ طاہر و دیگر پر دہشتگردی کا مقدمہ درج
-
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات ، انڈیپنڈنٹ عاصمہ جہانگیر گروپ کے صدر کے امیدوار ہارون الرشید نے میدان مار لیا
-
ٹی ایل پی کیساتھ آخری وقت تک مذاکرات ہوتے رہے، دہشتگردوں کو رہا کرنے کی شرط رکھی، وفاقی وزرا
-
محکمہ موسمیات نے شدید ترین سردی کی افواہیں مسترد کر دیں
-
سبق یاد نہ کرنے پر استانی نے 9ویں جماعت کی طالبہ فریکچر کر دیا
-
افغان طالبان جنگ چاہتے ہیں تو ان کی خواہش پوری کریں گے،وزیردفاع
-
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل سلامت ہے،افغان طالبان کے جھوٹے دعوے بے نقاب ہوگئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.