صوبائی محتسب کی ہدایت پر غلام دستگیر ریٹائرڈ ڈی ایس پی کو ٹی ٹی اے کی مد میں 92,216/-روپے بقایاجات کی ادا ئیگی کردی گئی
پیر 16 اپریل 2018 20:31
(جاری ہے)
اس ضمن میں صوبائی محتسب سے گز ارش کی گئی تھی کہ شکا یت کنندہ سال 2014میں DSP/HQواشک تعینات ہوئے لیکن ٹی ٹی اے کی رقم منظوری کے باوجود ادانہیں گی گئی ۔جس پرصوبائی محتسب نے قانون کے مطابق کارروائی کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر واشک سے وضاحت طلب کی ۔جنہوںنے صوبائی محتسب کو تحریری طور پر آگاہ کیا کہ شکایت کنندہ کوٹی ٹی اے کیمدمیں 92,216/-روپے کی ادائیگی کرتے ہوئے شکایت کا ازالہ کردیاگیا ہے۔
مزید قومی خبریں
-
اقلیتی بچوں کو تعلیم اور ہنر دے کر انکو غربت کی سطح سے اوپر اٹھائیں گے،احسن اقبال
-
وزیرداخلہ کی دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
-
وزیراعلی پنجاب صرف منصوبوں کا افتتاح نہیں بلکہ عمل بھی کرتی ہیں‘عظمی بخاری
-
بانی تحریک انصاف سے عالیہ حمزہ کی ملاقات‘پارٹی چیف آرگنائزر پنجاب مقرر
-
کراچی کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنا پیپلزپارٹی کی حکومت کا ہمیشہ سے وطیرہ رہا ہے،ارسلان خالد
-
اے این ایف کی مختلف کارروائیاں، منشیات برآمد ، 6 ملزمان گرفتار
-
پاکستان پیپلز پارٹی آئین کا تحفظ کرے گی، شرجیل میمن
-
کراچی سے دوست کے ساتھ راولپنڈی آئی لڑکی نے گھر کی چھت سے چھلانگ لگا دی
-
وفاقی حکومت کی اتحادی پیپلز پارٹی کے تاحال تحفظات برقرار
-
ملک بھرمیں صرف 33 فیصد ٹیکسٹائل یونٹس بند
-
فیصل آباد: شادی کی تقریب میں آتشبازی و ہوائی فائرنگ، پولیس پر فائرنگ کرنے والوں کا حملہ
-
بانی پی ٹی آئی کو ایک سونوے ملین پاونڈ کی کرپشن پرسزا ہوئی ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.