
سندھ حکومت صوبے میں 12نئے میوزیم بنائے گی
میوزیم بنانے کا مقصد عوام کو سندھ کے شہروں کی تاریخ، رہن سہن، مقامی فن اور نامور ہستیوں کے حوالے سے روشناس کرانا ہے، صوبائی وزیر سردار علی شاہ
پیر 16 اپریل 2018 20:50
(جاری ہے)
صوبائی وزیر ثقافت، سیاحت و نوادرات سید سردار علی شاہ نے بتایا کہ ہم نے میوزیم کے قیام کے لئے کوئی نئی عمارتیں نہیں بنائی بلکہ پہلے سے قائم محکمہ ثقافت و سیاحت کی عمارتوں میں یہ میوزیم قائم کئے جارہے ہیں جنکا مقصد ہمارے سندھ کے شہروں کی ثقافت کو قائم و دائم رکھنا اور شہریوں کو انکے بارے میں بتانا ہے۔
موہن جو داڑو کی تاریخ سے نئی نسل کو روشناس کرانا ہے۔ میوزیم کے قیام سے سندھ کے تاریخی شہروں میں لوگوں کے رہن سہن، مقامی ہنر، وہاں کے لباس، ثقافتی روایات، طرز زندگی کے بارے عوام کو آگاہ کرنا ہے۔ ان میوزیم میں نامور ہستیوں کی تصاویر بھی سجائی جائینگی جبکہ نوادارت بھی ان میوزیم کا حصہ ہونگے۔ انہوں نے کہا کہ آثار سے دریافت ہونے والی اشیا بھی میوزیم میں رکھی جائینگی۔ صوبائی وزیر سید سردار علی شاہ نے کہا کہ قوموں کے زندہ ورثے کو بھی محفوظ بنایا جائیگا۔ کیونکہ وہ قومیں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں جو اپنی تہزیب و ثقافت اور تاریخ کو محفوظ رکھتی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی آر آئی سکیم میں ایکسچینج کمپنیاں بھی شامل، ترسیلات زر میں 100فیصد اضافہ متوقع
-
بجلی یونٹ پر 7 روپے کمی کا ریلیف ختم ہوگیا
-
سندھ حکومت نے 2 روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا
-
پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ ’’مریم کی دستک ‘‘ منصوبے کے ذریعے سرکاری خدمات کے حصول میں نمایاں اضافہ ہوا ہے،فیصل یوسف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایرانی سفارتخانہ کادورہ، اسرائیلی جارحیت کی مذمت
-
بغیرلائسنس ادویات کی فروخت اور ممنوعہ ادویات کی فروخت کے مقدمہ میں نامزد ملزم کو مجموعی طور پر 10 سال قید کی سزا سنا دی گئی
-
وزیراعلیٰ کی خوشنودی کیلئے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کیخلاف یکطرفہ اقدامات اٹھائے گئے : مسرت چیمہ
-
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کی ہدایت پرخانیوال میں محرم الحرام پر مثالی انتظامات کئے جا رہے ہیں، ڈپٹی کمشنر
-
دین اسلام کے اسلامی سال کی ابتدا بھی قربانی سے ہے اور اختتام بھی قربانی سے،ثروت اعجاز قادری
-
چوہدری شجاعت حسین،چوہدری سالک حسین،طارق حسن و دیگر قائدین کا کراچی آمد پر بھرپور استقبال کیاجائے گا،ق لیگ کراچی
-
لاہور، سوشل میڈیا ایپ پر خریدار بن کر موبائل فونز، موٹر سائیکل ہتھیانے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلی مریم نواز کی ہدایات پر ایکوا کلچر سے متعلق جائزہ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.