
یکم شعبان بدھ 18 اپریل بروز بدھ کو ہوگی، مفتی مینب الرحمان
ثنااللہ ناگرہ
پیر 16 اپریل 2018
20:26

(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں آج مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ جس میں شعبان کا چاند دیکھنے کی شہادتیں اکٹھی کی گئیں۔ مفتی منیب نے نے کہا کہ کسی بھی مقام سے شعبان کا چاند نظرآنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی۔ ملک بھرسے کہیں بھی چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی۔ مفتی منیب نے اعلان کیا کہ ملک میں آج شعبان کا چاند نظر نہیں آیا۔ تاہم یکم شعبان18 اپریل بروز بدھ کو ہوگی۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قرضوں میں بے پناہ اضافہ، ہر پاکستانی 2 لاکھ 16 ہزار روپے کا مقروض ہو گیا
-
وزیراعظم کی زیرصدارت پی ڈی ایم کااجلاس ، چیف جسٹس کی سربراہی میں مشتمل تین رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار
-
فل کورٹ کا مطالبہ مضحکہ خیز، عدلیہ کے خلاف سازش لندن سے ہو رہی ہے‘پرویز الٰہی
-
روز میں الیکشن نہ ہوئے تو سڑکوں پر نکلیں گے‘عمران خان
-
اسحاق ڈار سے سید یوسف رضا گیلانی، سید خورشید شاہ کی ملاقات،سینیٹ سے متعلق امور کا جائزہ لیا گیا
-
حکومت کو آئین توڑنے نہیں دیں گے، عدالتی فیصلہ ماننا پڑے گا
-
تینوں ججز کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کا معاملہ زیر غور ہے
-
20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 3100 روپے سے بھی اوپر چلی گئی
-
’میں ابھی تک زندہ ہوں‘ پوپ فرانسس
-
کراچی میں بھگدڑ سے ہلاکتوں پر فیکٹری مینیجرسمیت آٹھ گرفتار
-
مشرق وسطیٰ کے ڈاکٹروں میں ہجرت کا بڑھتا رجحان، وجہ آخر کیا؟
-
ایک سال میں مہنگائی میں 200 فیصد اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.