میپکو نے ملازمین اور انکی بچیوں کی شادی کے اخراجات کی مد میں60لاکھ روپے کی گرانٹ تقسیم کرنے کی منظوری دیدی
پیر 16 اپریل 2018 21:02
(جاری ہے)
ہر ملازم کو 80ہزار فی کس کے حساب سے دی جارہی ہے،جن ملازمین کو یہ گرانٹ دینے کی منظوری دی گئی ہے ان میںمحمد جمیل حسین،محمد ذوالفقار،محمد رشید،رضیہ بی بی،محمد ارشد،رشیداں بی بی،مظہر حسین،محمد غفار،عبدالستار،حفیظ اللہ،محمد اشرف،محمد اکرم خان،محمد مظہر علی،صفدر علی،عبدالرئوف،جمیلہ ارشد،سعیدہ ناصرہ،محمد عارف،خالد خورشید،محمد نواز بھٹی،مقبول حسین،نوراں بی بی ،ناصر علی خان،محمد ایوب،محمدرفیق،غلام اصغر،احمد حسن،عبدالطیف،محمد امیر خان،فرزانہ عزیز،ارشاد فاطمہ،ریاض احمد،فرزانہ بیگم،صفدر علی،غلام محمد،محمد سلیم،اللہ بخش،محمد جمیل،دلبر حسین،عابد حسین،نذر محمد،غلام فرید،محمد مظہر اقبال،محمد اقبال،محمد اکرم،خورشید مائی،محمد نظیر،محمد عارف،نجب عباس،محمد نعیم،نواز اقبال،محمد احتشام،محمد شکیل،رمیز حسن،محمد سہیل قریشی،اظہر منیر،محمد ذیشان،حافظ طاہرحسین طارق،شاہد رسول،اللہ دتہ،محمد اعظم،عبدالکریم،حافظ محمود الحسن،خالد محمود،محمد حسنین،سعید اختر گِل،ملک عبدالباسط،محمد رضوان،محمد وارث،طاہر یوسف،محمد عثمان،محمد الطاف حسین،محمد زاوار اور محمد آصف شامل ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کراچی بانیانِ پاکستان کی اولادوں کا شہر، وطن کے دفاع کیلئے ہر اول دستہ ثابت ہوگا، ڈاکٹرعشرت العباد
-
عدالت نے لڑکی کو ہراساں کرنے کے مقدمے میں ملزم کی درخواست ضمانت مسترد کردی
-
وزیراعلی سندھ کا عالمی یومِ تھیلیسیمیا پر پیغام، اسکریننگ اور آگاہی پر زور
-
انسانیت کی خدمت سب سے بڑی عبادت ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
کراچی: این سی سی آئی اے کا بڑے کال سینٹر پر چھاپہ، 50 سے زائد ایجنٹ حراست میں لے لیے
-
قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید، پاکستان نے کم ترین بولیاں مسترد کردیں
-
وزیراعلیٰ کی ہدایت پر لاہور میں ڈیجیٹل پارکنگ سسٹم کے پائلٹ پراجیکٹ پر غور
-
ایف آئی اے کی کارروائی،بدنام زمانہ انسانی سمگلر عمران سرور ملتان سے گرفتار
-
راولپنڈی،فائرنگ کے تبادلے میں 2 ملزمان مارے گئے
-
پاک فوج کی دور حاضر کی جنگ میں سائبر، اسپیس، انفارمیشن اور الیکٹرانک وارفیئر کااستعمال
-
معرکہ حق، بھارتی ڈرونز سے دراندازی کی ناکام کوشش پر ڈاکومنٹری ریلیز
-
باقاعدگی سے بل اداکرنے والے صارفین کو گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے، چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.