وزیراعلی پنجاب مریم نواز سرگودھا میں الیکٹرک بس میں سوار ہوکر پنڈال پہنچیں

جمعہ 19 ستمبر 2025 15:19

وزیراعلی پنجاب مریم نواز سرگودھا میں الیکٹرک بس میں سوار ہوکر پنڈال ..
سرگودھا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2025ء)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز سرگودھا میں الیکٹرک بس میں سوار ہوکر پنڈال پہنچیں اور عوام کے لئے سستی اور معیاری سفری سہولیات کے لئے الیکٹرک بس پروجیکٹ کا افتتاح کر دیا جو سرگودھا شہر سے چھ تحصیلوں کے روٹس پر سٹاپس کرتے ہوئے عوام میں 20 روپے کرایہ میں سستی اور معیاری سفری سہولیات مہیا ہوگی۔

(جاری ہے)

اس دورہ سرگودھا وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کے ہمراہ پرویز رشید ،عظمی بخاری ، مریم اورنگزیب اور دیگر بھی تھے۔