شعبان کا چاند نظر نہیں آیا،یکم شعبان بدھ18اپریل، شب برات یکم مئی کو ہوگی
پیر 16 اپریل 2018 21:18
(جاری ہے)
شعبان معظم کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا اجلاس مفتی منیب الرحمٰن کی زیر صدارت کراچی میں ہوا۔ اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی منیب الرحمٰن نے کہا کہ کہ ملک کے کسی بھی حصے سے شعبان کا چاند نظر آنے کی کوئی ٹھوس شہادت نہیں ملی لہذا اتفاق رائے سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ یکم شعبان بروز بدھ اور شب براآ ت یکم مئی 2018کو ہوگی ۔
مزید اہم خبریں
-
خصوصی اکنامک زونز کے قیام پر پابندی، خیبرپختونخواہ حکومت کا آئی ایم ایف کی شرط ماننے سے انکار
-
عید میلاد النبی ﷺ پر 2 عام تعطیلات دینے کی تجویز
-
موجودہ چیف جسٹس تاریخ کا سب سے بڑا مجرم ہے
-
جسٹس قاضی فائز عیسٰی فیصلہ کر لیں انہیں توسیع چاہیے یا عزت
-
عمران خان کو ڈی جی سی سے میٹنگ کا اس لئے کہا تھا کیونکہ جھگڑا نہیں چاہتا تھا
-
وفاقی حکومت نے فوجیوں کی پنشن کی شرح میں 50 فیصد اضافہ کردیا
-
اگر سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی پالیسی ہے تو پھر ہم بھی سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کر سکتے ہیں
-
"Enough is enough" بس بہت ہو گیا
-
للکاروں تو بات پسند نہیں آتی، میں تمہارے باپ کا نوکر ہوں، ملازم ہوں، مزارع ہوں؟
-
ملک میں پہلے آئی پی پی نے بجلی سستی کرنے کا منصوبہ دے دیا
-
ہم نے سیاست کو گالی بنا دیا، آج اپوزیشن والے جیلوں میں ہے کل ہم ہوں گے
-
پی ٹی آئی ایم این اے کی اہلیہ اور بیٹی کو اغوا کر لیے جانے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.