جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ
سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
سید فاخر عباس
پیر 16 اپریل 2018
21:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جدہ سے ملتان آنیوالی پرواز میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ۔۔سعودی عرب سے پاکستان واپس آنے والا مسافر دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہو گیا۔عبدلستار کو لینڈنگ سے 30منٹ قبل دل کادورہ پڑا،مسافر کو ابتدائی طبی امداد دی گئی مگر وہ جانبر نہ ہو سکا۔جاں بحق ہونے والے مسافر عبدالستار کا تعلق مظفر آباد سے تھا۔
مزید اہم خبریں
-
نیپال اور چین میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد امدادی کارروائیاں جاری
-
کانگو میں ایبولا کا پھیلاؤ اس پر قابو پانے کی کوششوں سے تیز، گوتیرش
-
پاکستان: ہسپتال میں آتشزدگی سے 14 بچوں کی ہلاکت پر اظہار افسوس
-
لبنان: عسکری کارروائیوں کے دوران شہریوں کو درپیش خطرات پر تشویش
-
غزہ: اسرائیلی بمباری میں 4 بچے ہلاک، امدادی سامان کا گودام تباہ
-
یوکرین جنگ میں طبی سہولتوں پر اب تک 3,205 حملے ہو چکے، ڈبلیو ایچ او
-
آبنائے ہرمز تنازعہ کے بعد سے 6000 ملاح خلیج فارس میں بے یارومددگار
-
نیپال: سیلابی ریلے میں ہلاکتوں اور لاپتہ افراد کی تعداد میں اضافہ
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری
-
حکومت کے جانے کی چند نشانیاں ہوتی ہیں
-
پاکستان کے جو دوسرے ٹیسٹ میں حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں
-
عمران خان کے بیٹے اگر اپنے والد سے ملنا چاہتے ہیں تو پاکستان آئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.