
ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرکا عطائیوں کے خلاف کریک ڈائون ،3 کلینک سیل
پیر 16 اپریل 2018 22:38
(جاری ہے)
تفصیل کیمطابق چیف جسٹس آف پاکستان نے ایک ہفتے کے اندر پنجاب بھر سے عطائیوں کے کلینکس کے خلاف کارروائی کرکے سیل کرنے کے احکامات دیئے تھے جس کے تحت گزشتہ روز ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ سیف انور جپہ کی ہدایت پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسیر علی پور ڈاکٹر پنجتن نے عطائیوںکیخلاف کارروائی کی جسکے نتیجہ میں انہوں نے پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کے مرتکب تین عطائی جن میں خان کلینک،اصغر کلینک علی پور، امجد کلینک سیت پور اور مدینہ ڈینٹل لیبارٹری کو سیل کرکے موقع پر موجود ادویات بھی قبضہ میں لیکر معائنہ کے لئے لیبارٹری ارسال کردی ہیں۔
اس موقع پر ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کا کہنا تھا کہ حکومت پنجاب کی ہدایت کیمطابق ضلع بھر میں عوام الناس کو صحت کی بہترین سہولیات فراہم کرنے اور اتائیت کے خاتمہ کیلئے جاری ٹاسک کی نگرانی ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ خود کررہے ہیں۔مزید کشمیر کی خبریں
-
دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال ایمز میں پہلی مرتبہ مردہ خانہ قائم کر دیا گیا
-
مقبوضہ جموں و کشمیر، ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ
-
مقبوضہ کشمیرمیں 586 بھارتی فوجیوں کی خود کشیاں
-
کپواڑہ میں خاتون کے ہاں چاربچوں کی پیدائش، طبی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث تین بچوں کی موت
-
مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری
-
بھارت اورپاکستان تنازعہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کریں ،سول سوسائٹی ارکان
-
مظفرآباد ، پرائیویٹ کلینکس پر بیٹھے ڈاکٹرز نے غریب عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا
-
عسکری اعتبار سے بھارت کبھی جرات نہیں کرسکتا کہ وہ پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھے،وزیراعظم
-
بھارت میں بننے والی ادویات موت بانٹ رہی ہیں
-
پنجکوٹ تشدد واقعہ میں ملوث چیئرمین اکبر نظامی اور ماسٹر مصری کو گرفتار کر لیاگیا
-
راجوری میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی شدت 3.6 تھی
-
امریکا تنازعہ جموں و کشمیر کے حل میں مدد کرسکتا ہے،مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.