
تحریک انصا ف پنجاب میں حکومت بنانے کے بعد جنوبی پنجاب کو ایک الگ صوبہ بنائے گی ‘محمود الرشید
پیر 16 اپریل 2018 22:48

(جاری ہے)
گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے صوبے کو دس سال پیچھے دھکیل دیا ہے انہوں نے کہا کہ ان دنوں گندم کی کٹائی زوروں پر ہے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ گنے کے باعث ستائے ہوئے پنجاب کے کسان کا کوئی پرسان حال نہیں کسانوں کی گندم کھلے آسمان تلے پڑی ہے لیکن اس گندم کو حکومتی سطح پر اٹھانے کیلئے کوئی اقدامات نہیں کئے جارہے کسان اپنی گندم فروخت کرنے کیلئے دھکے کھا رہے ہیں انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک پنجاب غریب کسانوں کی خریداری کیلئے سپورٹ پرائس کی بجائے پرانے نرخوںپر گندم خرید رہی ہے ۔
اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا الیکشن کمیشن کی جانب سے بھرتیوں پر پابندی کے بعد پنجاب حکومت افسران پر پرانی تاریخوں میں بھرتیوں کے آرڈر جاری کرنے پر دبائو ڈال رہی ہے، ایسا ہوا تو متعلقہ افسران اور حکومت کیخلاف عدالت جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارتی ڈرونز کا ملبہ اکٹھا کررہے ہیں یہ جنگی انعام کے طور پر انڈیا کے منہ پر ماریں گے
-
قوم بھارت کی بزدلانہ کارروائی سے ہونے والی شہادتوں کے بدلے کی منتظر ہے
-
پاکستان کیخلاف دیوانگی کے شکار بھارت کو عالمی سطح پر ایک اور خفت کا سامنا
-
لاہور میں بھارتی سرویلنس ڈرون کی پاکستانی حدود میں دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی گئی
-
پاک بھارت لڑائی اور چین کے لیے انٹیلی جنس کے مواقع
-
پاک بھارت کشیدگی: فیک نیوز کی بھرمار، پتہ کیسے چلائیں
-
پاک بھارت جنگی کشیدگی، ضلعی انتظامیہ سیالکوٹ کا موک ڈرل کا انعقاد
-
غزہ: لوگوں کو ’پھنسانے‘ کے لیے امداد کے استعمال کا اسرائیلی منصوبہ مسترد
-
پاک بھارت کشیدگی، بھارتی پنجاب کے سکھوں کا مودی سرکار کیخلاف کھڑا ہونے اور مزاحمت کرنےکا اعلان
-
جرمن چانسلر نیٹو کے مستقبل کے بارے میں اب زیادہ پرامید
-
بھارت نے پاکستانی طیارے گرائے تو پھراس کا ملبہ اورپائلٹ کہاں ہیں ،ابھی تک پاکستان نے بھارت پر فضائی حملہ نہیں کیا صرف چھوٹے ہتھیاروں سے بھارتی فوجی چوکیوں پر جوابی کارروائی کی جا رہی ہے، ڈی جی ..
-
بھارتی رافیل طیاروں کی تباہی آسمان پر پاکستان کے راج کا اعلان ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.