پروٹیز کے خلاف ہوم سیریز کا شیڈول تبدیل، سری لنکا جولائی اگست میں پروٹیز کے خلاف دو ٹیسٹ، پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی، ایک ٹیسٹ کم کر کے پانچ ون ڈے اور ایک ٹی ٹونٹی میچ سیریز میں شامل
منگل 17 اپریل 2018 09:50
(جاری ہے)
شیڈول کے تحت جنوبی افریقن ٹیم 4 جولائی کو سری لنکا پہنچے گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 12 سے 16 جولائی تک گال، دوسرا اور آخری ٹیسٹ 20 سے 24 جولائی تک کولمبو میں کھیلا جائے گا، اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان شیڈول ون ڈے سیریز کا پہلا میچ 29 جولائی، دوسرا میچ یکم اگست، تیسرا میچ 5 اگست، چوتھا میچ 8 اگست جبکہ پانچواں اور آخری میچ 12 اگست کو کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹی ٹونٹی میچ 14 اگست کو شیڈول ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.