شبیر احمد ڈار کی تحریک حریت کے چیئرمین اشرف صحرائی سے ملاقات
کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال اور اتحاد و اتفاق کو فروغ دینے پر تبادلہ خیا ل
منگل اپریل 11:54
(جاری ہے)
انہوںنے آپسی اختلافات کو بھلا کر اتحاد اور یکجہتی کو فروغ دینے پر زوردیااور جاری تحریک آزادی کشمیر کو اسکے منطقی انجام تک جاری رکھنے کے عزم کو دوہرایا۔
اس موقع پر شوپیاں ، کولگام ، اسلام آباد اور کنگن میں بھارتی فوجیوں کی طرف سے حال ہی میں شہید ہونیوالے کشمیریوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا اور کٹھوعہ کی ننھی آصفہ کے ساتھ زیادتی اور قتل کے بہیمانہ واقعے کو جموں کے مسلمانوں کے خلاف ایک بڑی سازش قراردیاگیا۔انہوںنے آصفہ کے ساتھ ساتھ شوپیاں میں نیلوفر اور آسیہ اور کنن پوشہ پورہ میں کشمیری خواتین کی بے حرمتی کے واقعات کی آزادانہ اورغیر جانبدارانہ بین الاقوامی تحقیقات کرانے اور مجرموں کو قرارواقعی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
نئی دہلی کے بعد سری نگر میں پاکستانی پرچم لہرا دیئے گئے
-
کرونا کے باوجود آزاد کشمیر یونیورسٹی کے 400اساتذہ نے 9ہزار سے زائد طلبہ کو فاصلاتی تعلیم دے کر روشن مثال قائم کی ہے ،سردار مسعود خان
-
بھارت جمہوری نہیں بلکہ نو آبادیاتی فسطائی ریاست ہے ، صدر آزاد کشمیر
-
ہندوستان نے کشمیریوں سے ہر حق چھین رکھا ہے،مشعال ملک
-
5فروری کو یوم کشمیر ڈے بھرپور طریقے سے منایا جائے گا
-
پارلیمانی سفارتکاری کے ذریعے مسئلہ کشمیر کو عالمی سطح پر موثر انداز میں اجاگر کیاجا سکتا ہے ،سردار مسعود خان
-
یاسین ملک کی رہائی کے حوالے سے اقوام متحدہ سے پاکستان کا رابطہ خوش آئند ہے، مشال ملک
-
راجہ فاروق حیدر کیساتھ کھڑے ہیں، پارٹی اگلا الیکشن کارکردگی کی بنیاد پر جیتے گی، ن لیگ جدہ ریجن
-
پاکستان میںعالمی قانون ، خارجہ پالیسی، قومی سلامتی کے چیلنجز ،مسئلہ کشمیر کے قانونی پہلوئوں کی تفہیم کیلئے لیگل تھنک ٹینکس کا قیام ناگزیر ہے ،سردار مسعود خان
-
اقوام متحدہ یاسین ملک کی رہائی کیلئے بھارت پر دباو ڈالے، اہلیہ مشعال ملک کا مطالبہ
-
جن کشمیریوں کو بھارت گاجر مولی کی طرح کاٹ رہا ہے وہ پاکستانی ملت کے جسم و جان کا حصہ ہیں، سر دار مسعود خان
-
پی ٹی آئی کا آزاد کشمیر میں کسی بھی سیاسی جماعت سے اتحاد کے بغیر انتخابی میدان میں اترنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.