ْقومی ٹیم یوتھ ایشین سینئر جوڈو چیمپئن شپ میں شرکت کے لئے پرسوں جمعرات کو نیپال روانہ ہوگی
منگل اپریل 12:03
(جاری ہے)
چیمپئن شپ 20 سے 24 اپریل تک نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں کھیلی جائے گی قومی ٹیم 11 کھلاڑیوں پر مشتمل ہوگی جن میں6 مرد اور 5 خواتین کھلاڑی شامل ہیں مرد کھلاڑیوں میں شاہ حسین شاہ، قیصرخان، قاسم علی، محمد عباس، باہر حسین اور ندیم اکرم شامل ہیں۔ خواتین میں حمیرا عاشق، مریم، شمائلہ گل، عاصہ بانو اور بینیش خان شامل ہیں جبکہ عابد مجید ٹیم منیجر، طالب حسین کوچ اور سید قمر شکیل بخاری بطور ریفری ہونگے قومی کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں جاری ہے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
افغان کر کٹ ٹیم نے ٹی ٹونٹی کرکٹ کی نئی تاریخ رقم کردی
-
پی ایس ایل 4،دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو7 وکٹوں سے ہرا دیا
-
آٹھواں آل کراچی محبان آرم ریسلنگ ویمن چیمپئین شپ کا میلہ کل سجے گا
-
ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں ، آئی سی سی
-
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد لاہور کو شکست دے دی
-
پی ایس ایل 4،لاہور قلندرز کے برینڈن ٹیلر زخمی ہونے کے بعد بقیہ میچز سے باہر
-
پی ایس ایل 4،کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کےلئے 144رنزکا ہدف دیدیا
-
ویرات کوہلی نے پاکستان سے میچ کھیلنے یا نا کھیلنے کا فیصلہ بورڈ اور عوام پر چھوڑدیا
تازہ ترین خبریں
-
پاکستان ویلفیئر سوسائٹی جدہ کے زیراہتمام تیرویں سالانہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا
-
یہی وقت ہے کہ قومی ائیرلائن کو سپورٹ کیا جائے،کامران خان
-
حالیہ بارشوں کے باعث خشک ہو جانے والا ڈیم مکمل طور پر بھر گیا
-
مقتول شاکر اللہ کے اہل خانہ نے انصاف کے لیے وزیر اعظم سے اپیل کر دی
-
پاکستان بھارت کے ساتھ دہشت گردی سمیت تمام امور پر بات چیت کیلئے تیار ہے، شاہ محمود قریشی
-
نارتھ کراچی میں میڈیکل کی طالبہ نمرہ بیگ کی شہادت پولیس کی نااہلی کی وجہ سے ہوئی ، میئرکراچی
-
وزیراعلیٰ سندھ نے میڈیکل کی طالبہ نمرہ کی مبینہ پولیس مقابلے میں جان بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے رپورٹ طلب کر لی
-
چیف جسٹس آف پاکستان کا زیرِ التوا مقدمات کو جلد نمٹانے کا حکم
-
نواز شریف کو ذاتی معالج کی حیثیت سی20سال سے جانتا ہوں، اپنے علاج کیلئے کبھی حکومتی خزانے سے رقم ادا نہیں کی،ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان
-
نواز شریف نے حکومت میں رہ کر سویلین بالادستی کیلئے کام نہیں کیا، چوہدری نثار
UrduPoint Network is the largest independent online media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.