ایوب ٹیچنگ ہسپتال ایبٹ آباد میں مدر اینڈ چائلد ہیلتھ سنٹر میں لیپرو سکوپک سرجری شروع کر دی گئی
ایمرجنسی سرجری کے علاوہ عام اور خاص آپریشن کیلئے مزید ایک آپریشن تھیٹر فعال
منگل اپریل 12:18
(جاری ہے)
انہوں نے بتایا کہ ہماری کوشش ہے کہ محدود دستیاب وسائل کے اندر رہ کر عوام کی بہترین خدمت یقینی بنائی جا سکے، مزید سٹاف میسر آنے کے بعد بقایا آپریشن تھیٹرز بھی چلائے جائیں گے، آٹھ آپریشن تھیٹرز میں سے چار آپریشن تھیٹرز چلائے جا چکے ہیں۔
گذشتہ روز ڈاکٹر شہلا نور، ڈاکٹر رقیہ سلطانہ ایسوسی ایٹ پروفیسرز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ پہلا لیپرو سکوپک کامیاب آپریشن کیا جبکہ دوسرے آپریشن تھیٹر میں ڈاکٹر بشریٰ خان جو کینسر کے علاج اور سرجری میں خصوصی تربیت رکھتی ہیں، نے مریض کا کینسر کا کامیاب آپریشن کیا۔ پروفیسر ڈاکٹر روبینہ بشیر نے اس موقع پر آپریشن تھیٹرز سٹاف اور اپنی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کی جن کی انتھک محنت اور کاوشوں سے آج یہ شعبہ اس قابل ہوا کہ عوام کی بھرپور خدمت کو یقینی بنائے۔ انہوں نے ہسپتال انتظامیہ کی کاوشوں کو بھی سراہا جنہوں نے محدود وسائل اور لامحدود مسائل کے ہوتے ہوئے عوام کا دیرینہ مسئلہ حل کیا اور عورتوں اور بچوں کے 450 بیڈز کے ہسپتال کو فعال بنایا۔متعلقہ عنوان :
مزید مقامی خبریں
-
فیصل آباد کے علاقہ حاجی آباد میں چوروں کا گروہ 3دکانوں کا صفایا کرگیا
-
احمدیار،پولیس کے چھاپے ،فحش مواد لوڈ کرنے پر 2دکاندار گرفتار ،کمپوٹر،میموری کارڈز برآمد کرلئے
-
پنجگور تسپ کے رہائشی اسد منیر کی ہلاکت ،لیویز نے پانچ افراد کو گرفتار کرلیا
-
موبائل فون اور ٹیبز کے بچوں کی نشونما، ذہنی صحت پر تباہ کن اثرات
-
ڈاکٹر نے نوکری کاجھانسہ دے کر نرس کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا
-
ْرائے ونڈ،ریلوے پولیس نے ٹریک پر ٹک ٹاک ویڈیو بنانے والے 2نوجوانوں کو گرفتار کر لیا ، مقدمہ درج
-
ایف آئی اے کمپوزٹ سرکل ڈیرہ اسماعیل خان نے غیرقانونی طور پر ٹرانسفارمر لگانےوالے شخص کو گرفتار کرلیا، مقدمہ درج
-
ڈی پی او لوئر کوہستان کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
-
بہاولنگر‘ضلعی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف گرینڈ آپریشن۔23 مجرمان اشتہاری،18عدالتی مفرور گرفتار
-
مکوآنہ ،پولیس کی کارروائی ، دو ملزمان گرفتار، منشیات برآمد
-
سموسے، پکوڑے اور فرنچ فرائز سمیت دیگر تلی ہوئی غذائیں کھانے سے امراض قلب اور فالج کا خطرہ بڑھ جاتا ہے، طبی ماہرین
-
واقعہ میں ملوث ملزمان کو فوری گرفتار کرکے کیفرکردارتک پہنچایا جائے ،نواب ارباب عبدالظاہر کاسی کی حفاظت کو یقینی بنایا جائے،ارباب ناصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.