
راولاکوٹ‘ تاریخی عید گاہ دریک کی بحالی کیلئے عوامی جرگہ‘حکومت آزاد کشمیر سے زمین کی بحالی کا مطالبہ
منگل 17 اپریل 2018 15:46
(جاری ہے)
دوسری طرف کھیل بھی نہیں ہو رہے اور نوجوان مثبت سرگرمیوں سے محروم ہو رہے ہیں جرگے میں مختلف کمیٹیاں بنائی گئیں جو حکومت سے بھی رابطہ کریں گی اور دیگر مکاتب فکر اور زمہ داران کو بھی اس سے معاونت لیکر یہ زمین محکمہ سے لیکر عید گاہ کی بحالی کروانے اپنا کردار ادا کرے گی اجلاس سے سابق معاون خصوصی وزیر اعظم ؑڈاکٹر حلیم خان ،پروفیسر افتحار اکبر ،عاقی خان ،منیر احمد قادری ،ظہور صدیق،افطار حسرت ،عبدالرحیم قادری ،طاہر سلیم ،زائد اکبر ،معروف سماجی ورکر فیصل وحید نے خطاب کیا ۔
متعلقہ عنوان :
مزید کشمیر کی خبریں
-
کوٹلی،سہنسہ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کریک ڈاون ، ناجائز اسلحہ ،بھاری مقدار میں چرس برآمد ،دو ملزمان گرفتار
-
بھارت کی طرف سے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم میں شرکت کی دعوت
-
حجاب کیخلاف تحریک التواء پیش کرنا انتہائی قابل مذمت ہے،علامہ عبدالغفور تابانی
-
حجاب کے معاملے میں تحریک التواء پیش کرنا سمجھ سے بالا تر ہے، مفتی عبدالرئوف نظامی
-
آٹا مافیا کے بعد سیگریٹ مافیا نے بھی گڑھی دوپٹہ کے بازاروں میں لوٹ مار کا بازار گرم کر لیا
-
مقبوضہ کشمیر ، ریاستی تحقیقاتی ادارے نے ایک خاتون سمیت 3شہریوں کوگرفتارکرلیا
-
تھانہ پولیس ڈنہ کی منشیات فروشوں کے خلاف مہم ،علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں دو منشیات فروش گرفتار
-
کولگام، بھارتی پولیس نے 3 نوجوان گرفتارکرلیے
-
مظفرآباد،سٹی پولیس کی کارروائی ،درجنوں مقدمات میں مطلوب اشتہاری و عدالتی مفر ورمجرم راجہ عمر عطا گرفتار
-
مقبوضہ کشمیر، بے دخلی کی جبری مہم کے خلاف احتجاج کرنے پر متعدد افراد گرفتار
-
قائد پاکستان عمران خان ہی ملک کو بحرانوں سے نکال سکتے ہیں،شہریار خان آفریدی
-
جموں میں انسداد تجاوزات مہم کے خلاف احتجاج کرنے والے 9افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.