نو منتخب ممبران اسمبلی کی محنت رنگ لے آئی ‘مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کابینہ کے نئے ورزاء کو مبارکباد پیش کرتے ہیں ‘درینہ اور جماعت کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے والوں کومحنت کا پھل ضرور ملتا ہے

پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ سٹی میرپور کی جنرل سیکرٹری محتر مہ میمونہ بخاری کا بیان

منگل 17 اپریل 2018 15:46

میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 اپریل2018ء) پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ سٹی میرپور کی جنرل سیکرٹری محتر مہ میمونہ بخاری نے کہا ہے کہ نو منتخب ممبران اسمبلی کی محنت رنگ لے آئی مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کابینہ کے نئے ورزاء کو مبارکباد پیش کرتے ہیں درینہ اور جماعت کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر چلنے والوں کومحنت کا پھل ضرور ملتا ہے ‘راجہ عبدالقیوم ، راجہ نصیر، چوہدری مسعود خالد،یاسین گلشن، چوہدری جاوید، محمد اسحاق، وقار احمد نورسمیت دیگر ممبران نے جس جرات اور بہادری کے ساتھ اپنے حلقوں میں کامیابی ھاصل؛ کیں اس کے عوض انہیں وزارتیں ملنا خوش آئند ہے موجودہ حکومت نے نئے وزراء کا بننا خوش آئندہے آزاد خطہ کے عوام کی خوشحالی و تعمیروترقی کیلئے اپنا ہر ممکن کردارادا کرینگے وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان عوامی مسیحا تعمیر وترقی کے ریکاترڈ قائم کئے پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے دلوں پر حکومت کرنے والے میاں محمد نواز شریف کو تاحیات نااہل قرار دیکر اگر کوئی یہ سمجھے کہ اسطرح مسلم لیگ(ن) کو مٹا سکے گا تو یہ ان سب کی بھول ہے پاکستانی قوم ناانصافی کے ان فیصلوں کے بعد یکجان اور متحد ہوکر میاں محمد نواز شریف اور میاں محمد شہباز شریف کے کندھے سے کندھا لگا کر کھڑے رہنے کا عزم کرچُکی ہے پاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ سٹی میرپور کی جنرل سیکرٹری محتر مہ میمونہ بخاری نے کہا ہے کہ قوم ہر نا انصافی اور جانبداری کا جواب 2018؁ء کے الیکشن میںووٹ کی پرچی کی طاقت سے میاں محمد نواز شریف کے شیروں کو دو تہائی اکثریت سے کامیاب کروا کر دے گی وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے آزاد کشمیر کو چار چاند لگا دیئیوزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف ہونے والی بیان بازی قبول نہیںآزاد کشمیرکی خواتین مسلم لیگ کے ساتھ سیسیہ پلائی دیوار کی طرح کھڑی ہیں میرپور شہر کو کئی سالوں تک ایک ٹیم نے یر غمال بنائے رہا میرپور شہر چوہدری سعید کے چاہنے والوں کا گڑھ ہیپاکستان مسلم لیگ ن خواتین ونگ سٹی میرپور کی جنرل سیکرٹری محتر مہ میمونہ بخاری نے کہا ہے کہ حکومت نے وزرا کو قلمبند سونپ کر احسن اقدام کیا جس کے باعث سازش کر نے والے آج پریشان ہیں پاکستان کے بائیس کروڑ عوام کے دلوں پر حکومت کرنے والے میاں محمد نواز شریف کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :