عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے‘ بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائی مریم نواز

منگل 17 اپریل 2018 16:40

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 اپریل2018ء) سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے‘ بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائی منگل کو مریم نواز نے احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں ووٹ بینک مسلم لیگ (ن) کا ہے لوگ پارٹی چھوڑ کر جارہے ہیں لیکن مسلم لیگ (ن) کا ووٹ نہیں جارہا۔

(جاری ہے)

عوام اپنی مرضی کا چینل نہیں دیکھ سکتے اپنی مرضی کی بات نہیں کرسکتے کیا عوام کو اندھا اور بہرا کردیا جائی ۔

متعلقہ عنوان :