گورنر سندھ کا سینئر صحافی عبدالوسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

منگل 17 اپریل 2018 17:50

گورنر سندھ کا سینئر صحافی عبدالوسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر اظہار ..
کراچی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2018ء) گورنر سندھ محمد زبیر نے روزنامہ آغاز کے نیوز ایڈیٹر اور پاکستان فلم ٹی وی جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے صدر عبد الوسیع قریشی کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

منگل کو جاری کردہ اپنے تعزیتی پیغام میں انہوں نے مرحومہ کی مغفرت، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔

متعلقہ عنوان :