صوبائی حکومت کا مختلف اضلاع میں صاف ستھرے ماحول کو یقینی بنانے کیلئے مقابلہ صفائی کا انعقاد
منگل 17 اپریل 2018 18:06
(جاری ہے)
اسسٹنٹ کمشنر عمران خان نے تمام متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ اس حوالے سے اداروں کی تین ماہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا اور جو بھی ادارہ اپنی حدود میں صحت وصفائی کا بہتر انتظام کرے گا اس کو انعام سے نوازا جائے گا ۔
اُنہوں نے کہا اس پروگرام کا مقصد عوام کے لیے ایک صاف ستھرے اور صحت بخش ماحول کو یقینی بنانا ہے اور انعامی رقم ادارے کی کارکردگی مزید بہتر بنانے کے ساتھ ملازمین کی فلاح وبہبود پر خرچ ہوگی ۔اُنہوں نے اداروں پر زور اس مہم کے دوران عوام کو بھی اپنے ساتھ شامل کیا جائے کیونکہ اس کا مقصد عوام ہی کی فلاح وبہبود کو یقینی بنانا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان میں1سے 3سال کے 10میں سے 4بچوں کے خون میں سیسے کی موجودگی کا انکشاف
-
کراچی میں پانی کا بدترین بحران، پانی کی فراہمی مزید 3دن متاثر رہنے کا خدشہ
-
آج ملک میں محنت کشوں کے ساتھ جو ظلم و زیادتی ہو رہی ہے وہ ماضی میں کبھی نہیں ہوئی، عبداللطیف نظامانی
-
آئی ایم ایف نے امریکہ ایران جنگ کے باعث مہنگائی میں اضافے سمیت سنگین خطرات سے خبردار کردیا
-
وزیرِاعلی کا پاک افغان سرحد پرفتنہ الخوارج کی در اندازی کی کوششیں ناکام بنانے پر اظہار تشکر
-
ملک کی معیشت کا پہیہ مزدوروں کی محنت اور لگن کی بدولت مسلسل رواں دواں ہے،سینیٹر شیری رحمان
-
موبائل فونزچھین کر آئی ایم ای آئی تبدیل کرنے والے ملزمان گرفتار
-
ڈاکٹرعشرت العباد خان کا یومِ مزدور پر بیان ، کم ازکم تنخواہ 65 ہزارمقررکرنے کا مطالبہ
-
عوامی مسائل کے حل کے لیے دروازے ہر وقت کھلے ہیں، گورنر سندھ
-
یومِ مزدور: سید مراد علی شاہ کا محنت کشوں کو سرخ سلام، مزدور دوست اقدامات جاری رکھنے کا عزم
-
راولپنڈی: نابالغ لڑکی سے مبینہ زیادتی، دو افراد گرفتار
-
پاکستان کے روشن مستقبل میں مزدور طبقے کا کردار نہایت اہم اور باعثِ فخر ہے، رانا ثناءاللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.