
پروین آغا نے پاکستان ریلوے کو بہتر بنانے کے لئے اہم کردار ادا کیا، وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق
منگل 17 اپریل 2018 18:26

(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے سیکرٹری ریلوے پروین آغا کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں کیا۔ پروین آغا نے 1981ء میں سول سروس میں شمولیت کے بعد مختلف شعبوں میں اپنی خدمات سرانجام دیں۔ 2014ء میں پاکستان ریلوے میں تعیناتی کے بعد پروین آغا نے ریلوے کی بحالی اور اسے جدید خطوط پر استوار کرنے کے لئے اہم کردار ادا کیا اور مسافروں کی سہولت کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی کے کئی ماہ سے غائب سینئر رہنما منظر عام پر آ گئے
-
190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس ، سابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کی عبوری ضمانتوں میں 13 دسمبر تک توسیع ،آئندہ تاریخ پر درخواستوں پر حتمی دلائل طلب
-
ججوں اور جرنیلوں کی مراعات کیوں ختم نہیں ہو سکتیں؟
-
روسی صدر پوٹن کا متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب کا دورہ
-
جنوبی بھارتی شہر چنئی میں سمندری طوفان کے بعد سیلاب
-
پیپلزپارٹی اور ن لیگ ایک سکے کے دو نہیں بلکہ ایک ہی رُخ ہے
-
"نواز، خٹک اور ترین تینوں وڑ گئے، باقی کو عوام دیکھ لیں گے"
-
نوازشریف نے ایئرپورٹ پر انگوٹھا لگا کر خود اپنے آپ کو سلیکٹڈ کا سرٹیفکیٹ جاری کیا
-
ڈالر کی قیمت 4 ہفتوں کی کم ترین سطح پر آ گئی
-
نوازشریف کی میر بلخ شیر مزاری کے اہل خانہ سے ملاقات کر کے ان کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی
-
امید ہے اب منصفانہ انتخابات ہونگے،(ن) لیگ پہلے سے بڑی جماعت بن کرابھرے گی،حسن اقبال
-
حماس کے نصف بٹالین کمانڈر ہلاک کر دیے گئے، نیتن یاہو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.