
حریت فورم کی میرواعظ عمر فاروق کو مسلسل نظر بند رکھنے کی مذمت
قابض انتظامیہ کشمیرمیں نوجوان نسل کا صفایا کرنے پر تلی ہے ، ترجمان فورم
منگل 17 اپریل 2018 18:43
(جاری ہے)
ترجمان نے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت نے گزشتہ دنوں ایک بیان میں کہا تھاکہ میرواعظ عمرفاروق اور دیگر مزاحمتی رہنما اپنی سیاسی سرگرمیاں انجام دینے کیلئے آزاد ہیں لیکن یہ محض سراب ثابت ہوا ہے جبکہ حقیقت یہ ہے کہ میرواعظ گزشتہ دو ہفتوں سے مسلسل اپنی رہائشگاہ میں نظربندہیں۔
انہوں نے کہاکہ کٹھ پتلی حکومت کی طرف سے میرواعظ کے خلاف جارحانہ پالیسی حد درجہ افسوسناک اور قابل مذمت ہے۔دریں اثناء فورم کے ترجمان نے چھترگل کنگن سے تعلق رکھنے والے نوجوان عامر حمید لون کی شہادت پر انہیں شاندار خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ قابض انتظامیہ یہاں نوجوان نسل کا صفایا کرنے پر تلی ہوئی ہے اوروہ چن چن کر نوجوانوںکو نشانہ بنارہی ہے۔ انہوں نے شہید عامر حمید لون کے لواحقین سے بھرپور یکجہتی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شہداء کے مشن کوہر قیمت پر اس کے منطقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔مزید کشمیر کی خبریں
-
دارالحکومت کے سب سے بڑے ہسپتال ایمز میں پہلی مرتبہ مردہ خانہ قائم کر دیا گیا
-
مقبوضہ جموں و کشمیر، ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے، ریکٹر سکیل پر شدت 3.9 ریکارڈ
-
مقبوضہ کشمیرمیں 586 بھارتی فوجیوں کی خود کشیاں
-
کپواڑہ میں خاتون کے ہاں چاربچوں کی پیدائش، طبی سہولیات کی عدم دستیابی کے باعث تین بچوں کی موت
-
مودی حکومت کی طرف سے مقبوضہ جموںوکشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کیلئے اقدامات کا سلسلہ جاری
-
بھارت اورپاکستان تنازعہ کشمیر کو بات چیت کے ذریعے حل کریں ،سول سوسائٹی ارکان
-
مظفرآباد ، پرائیویٹ کلینکس پر بیٹھے ڈاکٹرز نے غریب عوام کو لوٹنے کا نیا طریقہ ایجاد کر لیا
-
عسکری اعتبار سے بھارت کبھی جرات نہیں کرسکتا کہ وہ پاکستان کی جانب میلی آنکھ سے دیکھے،وزیراعظم
-
بھارت میں بننے والی ادویات موت بانٹ رہی ہیں
-
پنجکوٹ تشدد واقعہ میں ملوث چیئرمین اکبر نظامی اور ماسٹر مصری کو گرفتار کر لیاگیا
-
راجوری میں زلزلے کے جھٹکے،زلزلے کی شدت 3.6 تھی
-
امریکا تنازعہ جموں و کشمیر کے حل میں مدد کرسکتا ہے،مسعود خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2023, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.